اعجازاحمدچوہدری

جوہر ٹاؤن لاہورمیں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت، سینیٹر اعجازاحمدچوہدری

لاہور(لاہورنامہ)سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے جوہر ٹاؤن لاہورمیں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا، جاں بحق افراد کے لواحقین مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی ، ریلوے ٹریک پر دھماکہ سے جعفر ایکسپریس کی 5بوگیاں متاثر، 7مسافر جاں بحق

کوئٹہ :ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع کے مقام پر جعفر ایکسپریس پر دھماکہ ، دھماکے میں خاتون سمیت 7افراد جاں‌بحق ،متعدد زخمی واقع کے بعد پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع مزید پڑھیں