راولپنڈی سے گلگت

راولپنڈی سے گلگت جانے والے بس پر پہاڑی تودہ گرنے سے خوفناک حادثے

لوئر کوہستان(لاہورنامہ) لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں مسافر بس پر تودہ گر گیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں حادثہ پیش آیا، جہاں شاہراہ قراقرم پر مزید پڑھیں

نالہ لئی میں طغیانی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ،رین الرٹ جاری

راولپنڈی(لاہورنامہ)اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈائون

لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

لاہور( لاہور نامہ)کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا، لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے مزید 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون مزید پڑھیں

چئیرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر

چئیرمین پی ایچ اے اور چئیرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کی وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سےملاقات

راولپنڈی (لاہور نامہ) چئیرمین پی ایچ اے و مشیر وزیر اعلی آصف محمود اور وائس چئیرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی ملک عابد حسین نے پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سے گذشتہ روز ملاقات کی اور انہیں راولپنڈی مزید پڑھیں

سراج الحق کا راولپنڈی میں القدس مارچ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا راولپنڈی میں القدس مارچ سے خطاب

روالپنڈی (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا۔ فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد چاروں صوبائی ہیڈ کواٹرز لاہور ،کراچی ، کوئٹہ اور پشاور مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم نے پتھروں والا جلوس نکالا، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پتھروں والا جلوس نکالا، مریم نواز کی پیشی پر راولپنڈی سے بھی وینز کرایہ پر لی گئیں، حمزہ شہباز کا کیس سنگین ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ مزید پڑھیں

ڈبل ڈیکربس سروس کاآزمائشی

راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان ڈبل ڈیکربس سروس کاآزمائشی بنیادوں پرآغاز

رراولپنڈی/اسلام آباد(لاہورنامہ) جڑواں شہروں کے درمیان ڈبل ڈیکر بس سروس آزمائشی بنیادوں پر شروع ہوگئی ہے۔ باضابطہ افتتاح اسی ماہ کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ اس بس کے ذریعے تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کی جاسکے گی۔ تفریحی مقاصد مزید پڑھیں

پنجاب آرٹس کونسل

پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام،سرسنگیت‘ میں گلوکاروزیرعلی اوررضیہ کنول کی پرفارمنس

راولپنڈی(لاہورنامہ)خطے کے نوجوان فنکاروں کی حوصلہ افزائی اورپلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام ہونے والے ’سرسنگیت‘ کی محفل میں نوجوان گلوکاروزیرعلی اوررضیہ کنول نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس میں صائمہ خان نے میزبانی مزید پڑھیں

راولپنڈی‘ موسلادھار بارش

راولپنڈی‘ موسلادھار بارش، 4افراد برساتی نالے میں بہہ کر جاں بحق

راولپنڈی (صباح نیوز) جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں 6 افراد برساتی نالے میں ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں مون سون کی موسلادھار بارش کے باعث نالے کے کنارے پر بنے مکان میں مزید پڑھیں