یہ صاحب کیا ہوتا ہے

یہ صاحب کیا ہوتا ہے؟ ہم 1947ء میں آزاد ہو گئے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کیلئے ”صاحب” کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی التواء کا شکار

اسلام آباد(لاہورنامہ)ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ میں ملوث 17 افراد کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف کارروائی نہ ہو سکی،مذکورہ سرکاری افسران سی ڈی اے،فارن آفس،پراپرٹی جیسے مزید پڑھیں

احسن اقبال

چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے چیئرمین اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تباہ کردی گئی۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حمزہ شہباز کا سرکاری افسران کو دھمکانا مضحکہ خیز ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کرپشن کی تحقیقات میں ثبوت دینے کی بجائے سرکاری افسران کو دھمکانا مضحکہ خیز او ر انتہائی قابل مذمت ہے ، شریف اور زرداری خاندانوں کی مزید پڑھیں

دھمکیاں

رانا ثنا اللہ کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر نے کا اعلان

راولپنڈی(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کرپشن کا کاروبار بند ہونے سے (ن) والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کاکاروبار بند ہونے سے مسلم لیگ (ن) والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، لیگی کارندوں کا سرکاری افسران اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے مزید پڑھیں