لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں نیاپاکستان صحت کارڈ کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل،سی ای اوپنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹرعلی رزاق،پروفیسرجاویدچوہدری،ماجدرفیق ودیگرافسران نے مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے