ہمایوں اختر خان

شفاف انتخابات کیلئے عدالتی عملے کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور انتخابات کی تیاریوں کے لئے قائم الیکشن سیل کے کوارڈی نیٹر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بیورو کریسی میں سے (ن) لیگ کے من پسند مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

ملک کے مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں، جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کس کے کہنے پر نا اہل کیا گیا قوم اچھی طرح جانتی ہے ، کٹھ پتلیوں کا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خیبر پختوا نخوا الیکشن میں تحریک انصاف کی حالت پورے پاکستان نے دیکھ لی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن ، نالائقی اور نا اہلی عروج پر ہے، چیئرمین نیب تمام معاملات کے باوجود خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں. ملکی مسائل کا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

نئے پاکستان کا خواب چکنا چور ہوگیا، شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ ، حمزہ شہباز

ملتان(لاہورنامہ) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بد ترین انتقام کے باوجود کسی ادارے سے لڑائی نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ مزید پڑھیں

عمران خان

اگلے 2 سال ہماری حکومت کیلئے بہت مشکل ہیں، حکومتی کارکردگی سے جیتیں گے، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ہر الیکشن متنازعہ ہو جاتا ہے، کسی نے نہیں بتایا کہ ان متنازعہ انتخابات کو کیسے ٹھیک کرنا ہے، جو ہارتا ہے وہ کہتا ہے دھاندلی ہوئی. ای مزید پڑھیں

شہباز شریف

اس کرپٹ حکومت کے خلاف ہمیں مل کر جنگ لڑنی ہو گی،شہباز شریف

سیالکوٹ(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن)کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہوں گے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا، عمران نیازی نے مزید پڑھیں

مریم نواز

کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ ن اکثریت سے کامیاب ہو گی ،مریم نواز

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہہ یہ حکومت جائے گی تو دوبارہ نہیں آئے گی، آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ ن اکثریت سے کامیاب ہو گی ، مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

وزیر اعظم کی20پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش آزادانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی انکی جدوجہدکا مظہر ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا،حکومت کے خلاف سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو چکی ہیں ، اس حکومت کو مزید پڑھیں