چوہدری سرور

پنجاب آب پاک اتھارٹی کے پہلے مرحلے کے 1500منصوبے مکمل، چوہدری سرور

لاہور( لاہورنامہ)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے پہلے مرحلے کے 1500منصوبے اسی ماہ میں مکمل ہوجائیں گے. صحت انصاف کارڈ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کا تاریخی منصوبہ ہے،پاکستان میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

مارچ تک پورے پنجاب میں مفت علاج کی سہولت ہوگی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عالمی صحت کوریج ڈے منایا گیا ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق جس کا مقصدصحت کے مساوی نظام کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھاتاکہ ہر شہری تک صحت کی تمام تر بہتر اورمناسب سہولیات کی مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ

جنرل ہسپتال کے شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں ہیلتھ کارڈ کیلئے قائم کاؤنٹرز کی افتتاحی تقریب

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر عوام کو دی جانے والی صحت انصاف کارڈ کی سہولت کسی نعمت سے کم نہیں، مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نوازشریف نے لندن جا کر علاج نہ کروا کے وعدہ خلافی کی ، یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ابھی تک نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے، نوازشریف بیرون ملک سے علاج کرانے کے بعد واپس آنے کا وعدہ کر کے گئے تھے. مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ

صحت انصاف کارڈ ،محکمہ صحت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(لاہورنامہ)خیبرپختونخوا میں لوگوں کو علاج معالجے کی مفت اور معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے شروع کردہ صحت انصاف کارڈ سکیم کو صوبے کی سو فیصد آبادی تک توسیع دینے کے لئے محکمہ صحت خیبرپختونخوا اور اسٹیٹ لائف انشورنس آف مزید پڑھیں

نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ

لاہور کے 18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا

لاہور (لاہورنامہ) لاہور کے 18 نجی اسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ، صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔ کارڈ کے ذریعے فری علاج کرانے والے اسپتالوں میں مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ

صحت انصاف کارڈ کا مقصد صحت کے شعبہ میں آسانیاں پیدا کرنا ہے ، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت آج محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری صحت بیرسٹر نبیل اعوان،سپیشل سیکرٹری نادر چٹھہ، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر آصف طفیل، چیف پلاننگ مزید پڑھیں

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا میڈیکیولیگل اورایڈمنسٹریشن کیڈر پر بھرتی کااعلان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیرصحت نے یہ اعلان محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل اورعہدیداران میں ڈاکٹرمحسن رانجھا، ڈاکٹردرنجف، ڈاکٹرعباس میرانی، ڈاکٹراسجد، مزید پڑھیں