لاہور پارکنگ کمپنی

لاہور پارکنگ کمپنی کرپشن کیس، سپریم کورٹ نے کمپنی کے سربراہ اور ساتھی کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے لاہور پارکنگ کمپنی کرپشن کیس میں کمپنی کے سربراہ تاثیر احمد اور عثمان قیوم کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں لاہور پارکنگ مزید پڑھیں