کارپٹ ایسوسی ایشن

کارپٹ ایسوسی ایشن کےمسائل کے حل کیلئے ہماری لبرل پالیسی ہے، رباب سکندر

لاہور(لاہورنامہ) چیف کلیکٹر کسٹمز رباب سکندر نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے ہماری لبرل پالیسی ہے ،اسٹیک ہولڈرز سے رابطے بڑھا رہے ہیں. کارپٹ ایسوسی ایشن تمام مسائل اور پیچیدگیوں کے حوالے سے جامع پریزنٹیشن تیار کرے محکمے مزید پڑھیں