جمشید اقبال چیمہ

چوروں کی بہار ہے اور کرپشن معافیوں کا سیزن چل رہا ہے، جمشید اقبال چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ہم نے جو معیشت 6 فیصد پر چھوڑی تھی وہ اب عالمی ادارے کہہ رہے ہیں 0.2 فیصد پر مزید پڑھیں