ظفر مرزا

برطانیہ میں کورونا کیلئے کامیاب دوا کا پاکستان میں جائزہ لیا جائیگا‘ ظفر مرزا

اسلام آباد ( لاہور نامہ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا مرض کے علاج کیلئے برطانیہ میں بہتر نتائج دکھانے والی دوائی ڈیکسا میتھازون کے پاکستان میں استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں

کوپاکستان بھرمیں سورج گرہن

جون21 کوپاکستان بھرمیں سورج گرہن ہوگا، سورج کے گرد انگوٹھی کی شکل کا ہالہ بنے گا،محکمہ موسمیات

کراچی (لاہور نامہ) 21 جون کو پاکستان بھرمیں سورج گرہن ہوگا جس کی ایڈوائزری محکمہ موسمیات نے جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21 جون کو پاکستان میں سورج گرہن ہوگا جو ملک بھرمیں دیکھا جاسکے گا۔ اس متعلق مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ پاکستان میں 31جولائی 2020 بروز جمعہ ہو گی۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم

یونس خان کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کو اعزاز سمجھتے ہیں، بابر اعظم

لاہور(این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ یونس خان نے پاکستان کے لیے بہت سے کارنامے سرانجام دئیے ہیں اور وہ یونس خان کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کو اعزاز سمجھتے ہیں۔ ایک بیان مزید پڑھیں

اظہر علی

یونس خان کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، اظہر علی

لاہور(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی سیریزمیں دباؤ ہوگا اس دوران وہ یونس خان کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

خواجہ آصف کی تقریر کرونا کی وجہ سے درپیش حالات سے مکمل لاعلمی کا مظہر ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی تقریر کرونا وبا کی وجہ سے خطے اور عالمی سطح پر درپیش حالات سے مکمل لاعلمی کا مظہر ہے،(ن)لیگی رہنما کابیان تضادات کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک دن میں

کورونا وائرس، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1688، 28 ہزار923 مریض صحت یاب

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 80,463 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 67 افراد مزید پڑھیں