ڈاکٹر عارف علوی

عام انتخابات 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹوزر داری

مظفر گڑھ(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے (ن )لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ کا نہیں معلوم، ہمیں نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، مزید پڑھیں

بیرسٹر اعتزاز احسن

چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات نہ کروانے پر آئین شکنی کی ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد(لاہورنامہ) سینئر وکیل دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر انتخابات نہ کروانے اور سہولت کار بنا وہ آئین شکن ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے حلقہ مزید پڑھیں

سکندر سلطان

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے،سکندر سلطان

اسلام آباد(لاہورنامہ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دیدیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے۔ مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ, الیکشن کمیشن

ممنوعہ فنڈنگ،پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا مزید پڑھیں

پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج

اسلام آباد(لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ منگل کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار محمد آفاق ایڈووکیٹ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

چیف الیکشن کمشنر الیکشن کروانا چاہتے ہیں یا پرچے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو سوچنا چاہیے کہ انہیں الیکشن کروانے ہیں یا پرچے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر مزید پڑھیں

عمران خان

فواد چودھری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں، عمران خان

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فواد چودھری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں. فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اجلاس

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس

اسلام آباد (لاہورنامہ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے اجلاس اتوار کوطلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے اجلاس اتوار کو طلب کر مزید پڑھیں