عثمان بزدار

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم او ر پنجاب حکومت کے مؤثر اقدامات سے کورونا پر قابو پایا ہے، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم او رپنجاب حکومت کے بروقت اور مؤثر اقدامات سے کورونا وباء پر قابو پایا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت اور مزید پڑھیں

خادم حسین

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سے فائلر کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ) تاجر رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ کورونا وباء میں اوقات کار مخصوص کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتہ اتوار تعطیل اور ملکی سیاسی صورتحال اور معاشی عدم استحکام سمیت دیگروجوہات کی بناء صنعتکار و تاجر برادری کی اکثریت مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا وائرس جیسی وبائیں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہنا ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس جیسی وبائیں ماضی میں بھی آچکی ہیں ماہرین کا خیال ہے یہ مستقبل میں بھی آئیں گی،ہمیں ان کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہنا ہوگا، مزید پڑھیں

زارا اکبر

لندن میں زیر تکمیل چار پراجیکٹس مکمل کرانے کے بعد پاکستان آئوں گی ، زارا اکبر

لاہور( لاہورنامہ) اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ میں نے اس سال پاکستان آنا تھا لیکن کورونا وباء کی سنگین صورتحال کے پیش نظر شیڈول میں تبدیلی کرنا پڑ گئی ، لندن میں چار پراجیکٹس چل رہے ہیں اورکورونا مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (لاہورنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے مولانا طاہر محمود اشرفی

عثمان بزدار سے مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

کورونا وباء میں علماء کرام ، منبر و محراب نے بہت مثبت کردار ادا کیا ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک بھر کے علماء و مشائخ نے کورونا کے حوالے سے صحت کے ماہرین اور کورونا ویکسین لگوانے کو درست قرار دیا ہے، کورونا وباء میں علماء کرام ، منبر و محراب مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کو یہ ہضم نہیں ہو رہا کورونا کے باوجود معیشت کو کیسے ترقی کی ، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں لندن او ر پاکستان بیانیے کے حوالے سے تذبذب کی صورتحال ہے ، پارٹی کے اندر کوئی مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

وزیر اعظم کے کامیاب دورہ سعودی عرب نے اپوزیشن کے ہوش اڑادیے، مسرت چیمہ

لاہور( لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سٹیٹس کو کی حامل قوتو ں کے خلاف نبرد آزما ہیں او رانشا اللہ انہیں قانون کی طاقت سے شکنجے میں لائیں گے ، مزید پڑھیں