غلام اکبر

عمران خان کا سینئر صحافی غلام اکبر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافی غلام اکبر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دہائیوں پر محیط صحافت کے سفر میں غلام اکبر نے اعلی صحافتی اقدار کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سارک کے سیکرٹری جنرل کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ) جنوب ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک (SAARC ) کے سیکرٹری جنرل ایسالا رووان ویراکون نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی. وزیر خارجہ نے پاکستان تشریف آوری پر سیکرٹری مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشدکا معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (لاہورنامہ)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے معروف ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

اعجازاحمدچوہدری

جوہر ٹاؤن لاہورمیں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت، سینیٹر اعجازاحمدچوہدری

لاہور(لاہورنامہ)سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے جوہر ٹاؤن لاہورمیں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا، جاں بحق افراد کے لواحقین مزید پڑھیں

گہرے دکھ

وزیر اعظم کی لاہور میں دھماکے کی مذمت ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربار لاہور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں