لاہور (لاہورنامہ)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد سے یونیسف پاکستان کے وفدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں چیف آف چائلڈ پروٹیکشن پروگرام ڈینیلا لوشینی، کنسلٹنٹ یونیسف سوزین اورچائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف زاہدہ منظور شامل تھیں۔ مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے