فواد چوہدری

صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے بندے ہمیں دینے پڑیں گے، فواد چوہدری

پنڈدادن خان(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کے لانگ مارچ کےلئے بندے ہمیں ہی دینے پڑیں گے، اپوزیشن کو پتہ ہی نہیں کہ ان کا لیڈر کون ہے. آٹھ گھنٹوں مزید پڑھیں