Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
چیئرپرسن سارہ احمد

چیئرپرسن سارہ احمد سے یونیسف وفد کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد سے یونیسف پاکستان کے وفدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں چیف آف چائلڈ پروٹیکشن پروگرام ڈینیلا لوشینی، کنسلٹنٹ یونیسف سوزین اورچائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف زاہدہ منظور شامل تھیں۔ مزید پڑھیں