میراکی فلم

میراکی فلم ’’باجی ‘‘تکمیل کے قریب

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کی فلم ’’ باجی‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ،فلم کے ہدایتکار ثاقب ملک ہیں جبکہ کاسٹ میں عثمان خالد بٹ ، محسن عباس حیدر، علی کاظمی،آمنہ الیاس ،نشواورنیئراعجاز شامل ہیں۔ میرا کاکہناہے کہ مزید پڑھیں