حکومت پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں کمی

حکومت پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لئے بڑا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے حکومت پنجاب نے مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فلور ملوں کو گندم کے اجراء کے حوالے سے مزید پڑھیں

ریما خان

کورونا نے ہمیں فطرت کے قریب کردیا ہے، ریما خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ قدرتی خوبصورتی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے چند پھول ہتھیلی پر رکھے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سبحان اللہ فطرت واقعی خوبصورت ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ابرار الحق

قرنطینہ کے دوران بیٹی سے دور ی، مشکل اور تکلیف دہ مرحلہ تھا، ابرار الحق

اسلام آباد (لاہورنامہ)معروف گلوکار ابرار الحق کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کے دوران ان کے لیے اپنی بیٹی سے دور رہنا مشکل اور تکلیف دہ مرحلہ تھا۔ ابرار الحق نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد اپنے تاثرات کا مزید پڑھیں

رفیق احمد

عالمی مقابلوں کیلئے دوسو میٹرکے انڈور مانڈو ٹریک لگائے جائیں، رفیق احمد

لاہور (لاہورنامہ)انٹر نیشنل ایمچور ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) کے لیول ٹو لیکچرراور لیول تھری کوچ رفیق احمد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایتھلیٹکس کے کھیل کو سکولز کی سطح پر لازمی قرار دیا جائے . ایتھلیٹ مزید پڑھیں

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 ، ایک دن میں 68 افراد جاں بحق

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 619 ہوگئی۔ نیشنل مزید پڑھیں

نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں

لاہور میں نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش

لاہور(لاہورنامہ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی انکوائری کمیٹی نے نجی گرلز اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ انکوائری کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو جمع کرا دی جس میں مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاہور، سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، بند علاقے کھول دیے گئے

لاہور (لاہورنامہ ) لاہور میں زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈیفینس، گارڈن ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا رات گئے مزار داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ میں اچانک دورہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداررات گئے مزارداتا دربارگنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ میں اچانک پہنچ گئے-وزیراعلیٰ پناہ گاہ میں مقیم مسافروں سے گھل مل گئے اور انکی خیریتدریافت کی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزیر آباد سے آنے والے مزید پڑھیں

ملک میں شدید مون سون ہوائیں

جمعہ ، ہفتہ سے ملک میں شدید مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد (لاہورنامہ)ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت کی ہوائیں جمعہ (شام ، رات) سے داخل ہونگی اور ہفتہ کو اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائےگا. مزید پڑھیں