شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی تاجک وزیر خارجہ سے ملاقات ،افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

دوشنبے (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا،اگر خدانخواستہ افغانستان کی صورتحال میں بگاڑ پیدا ہوا تو پورا خطہ اس سے متاثر ہو گا۔ وزیر خارجہ مخدوم مزید پڑھیں

نیب میں پیش

آج شہباز شریف نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا . پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے عمران خان مزید پڑھیں

عمان

اب پاکستانیوں کو عمان جانےکےلئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ) عمان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں سے آنے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ۔ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عمان آنے والے مسافروں کو کورونا مزید پڑھیں

اسد عمر

طلبہ کیلئے 15ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی قرار، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الٰہی سے اسد عمر کی ملاقات، این سی او سی کےبہتر اقدامات پر تعریف

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے چیئرمین این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے ملاقات کی جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے نیشنل کمانڈ سینٹر کے ملک بھر میں بہتر اقدامات پر اسدعمرکی تعریف کی، مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پر امن افغانستان پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملکوں کے بہترین مفاد میں ہے ،ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے اس لئے پاکستان کی افغانستان میں دیرپا استحکام کی پالیسی ہے. افغانستان کی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن رہا ہے،عثمان ڈار

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے وژن کے مطابق خواتین کو معاشرے میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دینا حکومتی ترجیح ہے۔ کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

غریب میڈیا کارکنوں کو قانونی داد رسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں میڈیا ورکرز کے اپنی آرگنائزیشن کے ساتھ معاہدے پر عملداری کیلئے میڈیا ٹریبونلز کو رجوع کرنے کے حق اور فیک نیوز پر جرمانے کی شقوں مزید پڑھیں

ماں کے دودھ

جنرل ہسپتال میں ماں کے دودھ کے نوزائیدہ بچوں پر جسمانی و دیگر اثرات کے موضوع پر لیکچرز

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچوں کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کیا گیا خاص تحفہ اور پہلی قدرتی ویکسین ہے . جو مزید پڑھیں

یاسر حسین

میرا بیٹا اپنی ماں کی طرح ہی پیارا اوربہت ہی خوبصورت ہے، یاسر حسین

کراچی (لاہورنامہ) اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ انہیں بیٹے سے زیادہ بیوی عزیز ہیں اور یہ کہ ان کا بیٹا ان کی بیگم کی طرح ہی پیارا اور خوبصورت ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں مزید پڑھیں