شہباز شریف

آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں حالیہ بیان افسوس ناک ہے،شہباز شریف

لاہو ر(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔شہباز شریف نے کہاکہ زرداری صاحب آپ جانتے ہیں کہ نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک مزید پڑھیں

اسلم گل

پیپلزپارٹی نے این اے133کیلئے اسلم گل کو امیدوار نامزدکردیا

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی نے حلقہ این اے133میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے چوہدری محمد اسلم گل کو امیدوار نامزدکردیا ۔وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ضمنی انتخاب میں کامیابی کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت مختلف اقدامات کے ذریعے مہنگائی پر قابو پا رہی ہے، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ بیروزگار اپوزیشن بیشک ایک بار پھر سڑکوں کی خاک چھان لے لیکن اسے عوام سے پذیرائی نہیں ملے گی . حکومت اپنی بھرپور مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اسٹیٹس کو کی حامل جماعتیں قصہ پارینہ ،کوئی مستقبل نہیں رہا، ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے بعد سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی فتح مخالفین کے منفی پراپیگنڈے اور ریاست مخالف بیانیے کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید

حکومت گرانے والے جیالے ،متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں،مسرت جمشید

لاہور( لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کیلئے کئی ماہ تک اپنی مشترکہ توانائیاں صرف کرنے والے جیالے اور متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں، کراچی کے ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

مریم نواز

پی ڈی ایم کا مقصد عوام کو ریلیف دلانا اور ملک کی سمت ٹھیک کرنا ہے،مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کا ضمنی انتخاب بہر اہم تھا کیونکہ جس کی طاقت ختم کرنے کا دعوی کرتے تھے اس نے لندن سے انہیں شکست دی. (ن) لیگ کی ڈسکہ میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کافیصلہ قانون حق کے مطابق چیلنج کررہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حوالے سے ہم نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ماننے سے انکاربھی نہیں کیا ، الیکشن کمیشن کافیصلہ قانون حق کے مطابق مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہور نامہ) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ضمنی انتخاب میں کرپشن کے حامیوں اورمخالفین کے درمیان مقابلہ ہوگا، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور (لاہور نامہ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ڈسکہ کے ایک چھوٹے سے چوک میں جلسہ کیا- راجکماری نے خواجہ آصف کی تعریف کرکے پیغام مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب

ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کا حکومت پر اعتماد ہے‘ مسرت چیمہ

لاہور ( این این آئی)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی عوام کا حکومت کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار اورتبدیلی کے ایجنڈے کی جیت ہے ، سابقہ مزید پڑھیں