ڈی ڈبلیو پی

ڈی ڈبلیو پی (DWP) گرو پ کی کامیابی کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل مکمل

کراچی (لاہورنامہ) ڈی ڈبلیو پی ٹیکنا لو جیزکی جانب سے یو نیو لیور پاکستا ن میں ” یو نی لیو ر لیو ریج (Accenture Newspage)پراجیکٹ کی 2020میں کامیاب اور بروقت تکمیل پر کراچی کے معروف ہوٹل موون پک میں ایک مزید پڑھیں

برج العرب

بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد میں برج العرب اور بولیوراڈ کمرشل کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد

راولپنڈی/اسلام آباد(لاہورنامہ) بلیو ورلڈسٹی اسلام آباد میں بولیوارڈ کمرشل کے ساتھ ( برج العرب ریپلیکا )کارپوریٹ ہیڈ آفس کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب منعقد ہوئی. بین الاقوامی طرز کے ماسٹر پلانڈ کمیونٹی لائف سٹائل منصوبے کو پرائیویٹ سیکٹر کے زیر اھتمام مزید پڑھیں

عبدالرزاق داود

کرونا وائرس کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا ہے، عبدالرزاق داود

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا ہے. باوجود مشکل حالات کے 2019-20 میں تمام برآمد کنندگان کو اچھی کارگردگی پر مبارکباد دینا چاہتا ہوں. ہماری برآمدات مزید پڑھیں

ایف بی آر کی آن لائن

تاجروں کو ایف بی آر کی آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ماہ کی مہلت

اسلام آباد(لاہورنامہ) ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلئے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔ ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے مزید پڑھیں

حماد اظہر

پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی، حماد اظہر

اسلام آ باد ( لاہور نامہ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

یونی لیور

یونی لیور نے “فیئر اینڈ لولی” کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( لاہور نامہ) رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم ‘فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا ۔ اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدرمیں کمی، سونا بھی سستا

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سیمنٹ مینو فیکچررز

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیا

کراچی(لاہور نامہ)رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیاجبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

خام روئی

خام روئی کی درآمدات میں ستمبر 2019ء کے دوران 40.21 فیصد کمی

کراچی(لاہور نامہ)خام روئی کی درآمدات میں ستمبر 2019ء کے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر 2019ء میں خام روئی کی درآمدات 3.8 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اگست 2019ء مزید پڑھیں