پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 80 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی کا رجحان رہا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا. مارکیٹ میں 80 پوائنٹس مزید پڑھیں

خرابیاں پیدا

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے اعلان کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں،اسد عمر

کراچی (صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے پروگرام میں جانے کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں،پاکستانی معیشت کو مکمل طور پر بدلنے مزید پڑھیں

تیسری سہ ماہی

سال 19-2018: تیسری سہ ماہی میں ادائیگیوں کا حجم 157331 ارب رہا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 19-2018 کی تیسری سہ ماہی میں ادائیگیوں کا حجم 157331 ارب رہا، جنوری تا مارچ اے ٹی ایم سے 1434ارب نقد نکالے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مزید پڑھیں

امریکہ پاکستانی

امریکہ پاکستانی برآمدات میں بدستور سرفہرست، حجم 4.03 ارب ڈالرہوگیا

کراچی(این این آئی)وزیر اعظم کے دورے سے پاک امریکہ تجارتی تعلقات میں مزید بہتری کی امید پیدا ہوگئی،گزشتہ مالی سال کے دوران امریکہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے بدستور سرفہرست رہا ، چین اوربرطانیہ فہرست میں دوسرے اورتیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

قوم کی بیٹی

قوم کی بیٹی کومزید امریکی جیل میں نہ رہنے دیا جائے،تاجرالائنس

کراچی (این این آئی)کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کے تبادلے کی بات خوش آئند ہے مگر مزید پڑھیں

جائیداد کی نئی قیمت

ایف بی آ ر نے کراچی کےلئے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا ، جائیدادوں کی قیمت میں 66 فیصد تک اضافہ

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کے لیے جائیداد کی نئی قیمت کا تعین کرلیا جس کے تحت جائیدادوں کی قیمت میں 66 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ایف بی آر نے کراچی میں جائیدادوں مزید پڑھیں

پن بجلی کی پیداوار

واپڈا پن بجلی کی پیداوارتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)واپڈاپن بجلی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،گزشتہ روز واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو پیک آورز کے دوران 7ہزار 591 میگاواٹ بجلی مہیا کی، جو پاکستان میں پن بجلی کی مزید پڑھیں

امریکی تاجروں

وزیراعظم کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

واشنگٹن(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں سے ملاقات کرکے انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم عمران خان سے ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین اور ڈیموکریٹک پارٹی کے مزید پڑھیں