ایف بی آر کی آن لائن

تاجروں کو ایف بی آر کی آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ماہ کی مہلت

اسلام آباد(لاہورنامہ) ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلئے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔ ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے مزید پڑھیں

حماد اظہر

پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی، حماد اظہر

اسلام آ باد ( لاہور نامہ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

یونی لیور

یونی لیور نے "فیئر اینڈ لولی” کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( لاہور نامہ) رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم ‘فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا ۔ اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدرمیں کمی، سونا بھی سستا

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سیمنٹ مینو فیکچررز

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیا

کراچی(لاہور نامہ)رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیاجبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

خام روئی

خام روئی کی درآمدات میں ستمبر 2019ء کے دوران 40.21 فیصد کمی

کراچی(لاہور نامہ)خام روئی کی درآمدات میں ستمبر 2019ء کے دوران 40.21 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق ستمبر 2019ء میں خام روئی کی درآمدات 3.8 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اگست 2019ء مزید پڑھیں

چائے کی پتی

ستمبر 2019ء کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی

کراچی(لاہور نامہ)ستمبر 2019ء کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 21.9 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر میں درآمدات کا حجم 37 ملین ڈالر تک کم ہوگیا ہے جبکہ ستمبر2018ء میں 47.3 مزید پڑھیں

کھادوں کی درآمدات

ستمبر2019ء کے دوران کھادوں کی درآمدات میں198.46 فیصد اضافہ

کراچی(لاہور نامہ)ستمبر2019ء کے دوران کھادوں کی درآمدات میں198.46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبرمیں کھادوں کی درآمدات 8.9 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ اگست 2019ء میں 3 ارب روپے کی درآمدات کی مزید پڑھیں

بیرونی قرض

حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی 2 ارب ڈالر کا نیا بیرونی قرض لیا

کراچی(لاہور نامہ)معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 2 ارب ڈالر کا نیا بیرونی قرض لیا۔ایک قرض اتارنے کے چکر میں دوسرا قرض لینے کا سلسلہ جاری، اقتصادی امور ڈویژن کے مزید پڑھیں