شدید تحفظات

بجٹ پر تاجروں سمیت مختلف شعبوں کے شدید تحفظات ہیں ،کسی بھی مطالبے کی شنوائی نہیں ہو سکی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ پر تاجروں سمیت مختلف شعبوں کے شدید تحفظات ہیں لیکن کسی بھی مطالبے کی شنوائی نہیں ہو سکی ،میثاق معیشت پر پیشرفت کے مزید پڑھیں

اشیاءکی قیمتوں

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی اور 50 سے زائد برانڈڈ اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی اور 50 سے زائد برانڈڈ اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کےمطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 3روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا ،69روپے کلوسے بڑھا مزید پڑھیں

سپیشل اکنامک زون

مہنگائی،بے روزگاری،غربت اور جہالت ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کے ایسے تحفے ہیں جنہیں عوام کبھی بھلا نہیں سکتے‘اسلم اقبال

لاہور(لاہور نامہ) صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف حصوں میں نئے صنعتی مراکز،انڈسٹریل پارکس اور سپیشل اکنامک زون کے قیام سے صنعتی ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ان صنعتی مراکز مزید پڑھیں

زرعی کریڈٹ کارڈ

کسانوں کیلئے زرعی کریڈٹ کارڈ کا اجراءکیا جائے گا‘مومنہ وحید

لاہور(لاہور نامہ ) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ کسانوں کیلئے زرعی کریڈٹ کارڈ کا اجراءکیا جائے گا، ایل ڈی اے جو ریونیو قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب سے اکٹھا کرے مزید پڑھیں

استحکام کیلئے

ڈالر 163روپے پہنچنا تشویشناک، ملکی معیشت کے استحکام کیلئے اقدامات کیے جائیں‘زاہد بخاری

لاہور(لاہور نامہ )پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے سیکرٹری اطلاعات زاہد بخاری نے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے بعد اس کی قیمت163روپے پر پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی اور ملکی معیشت کے مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں میں

گیس کی قیمتوں میں 200فیصد تک اضافے کا مجوزہ فیصلہ قابل تشویش ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے گیس کی قیمتوں میں 200فیصد تک اضافے کے مجوزہ فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہر طبقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ، حکومت آئی ایم ایف مزید پڑھیں

زرعی مشینری

پاکستان کسان بورڈ کی ڈیزل انجنوں اور زرعی مشینری پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اپیل

فیصل آباد (اے پی پی)توانائی کی قلت اور مہنگے ڈیزل کے باعث پنجاب کے مختلف اضلاع میں بڑی تعداد میں زرعی ٹیوب ویل بند ہو گئے ہیں نیز ڈیزل انجنوں اور زرعی مشینری پر سیلز ٹیکس کے نفاذ سے ایگری مزید پڑھیں

کیش اکانومی

سابق حکومت کے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لئے غلط اقدامات سے کیش اکانومی کا حجم دگنا ہوگیا، شاہد رشید بٹ

اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ ٹیکس میں اضافہ کی حکومتی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم ساتھ ہی عوام اور کاروباری برادری میں نقد رقم ذخیرہ کرنے مزید پڑھیں

پورا فائدہ

حکومت صنعتوں کے فروغ کیلئے مواقعوں سے پورا فائدہ اٹھائے گی،صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

لاہور (اے پی پی ) صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ صنعتی پالیسی پر عملدرآمد کے ذریعے معاشی ترقی کے اہداف حاصل کرکے صوبے کے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں تبدیلی لائیں گے، صنعتی پالیسی کے مزید پڑھیں

ہائی برڈ گاڑیاں

ہنڈائی،سنگا پور کو 2 ہزار ہائی برڈ گاڑیاں فروخت کرے گا

سیؤل (اے پی پی) جنوبی کورین کارساز ادارہ ہنڈائی سنگا پور کو 2 ہزار’لونیچ‘نامی ہائی برڈ گاڑیاں فروخت کرے گا۔مذکورہ گاڑیاں سنگا پور کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے پبلک سیکٹر کے لئے خریدی ہیں جو کہ ان کو 2020 میں فراہم مزید پڑھیں