Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں انٹر ، میٹرک کے امتحانات کا آغاز ، چیئرمین لاہور بورڈ

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، چیئرمین لاہور بورڈ نے کہا مزید پڑھیں

امتحانات منسوخی

امتحانات منسوخی کیلئے ایچ ای سی کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتار

اسلام آباد(لاہورنامہ) ملک بھر سے آئے طلبا کی بڑی تعداد نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبا کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا۔ طلبہ کی جانب سے حکومت مزید پڑھیں

گرمیوں کی چھٹیوں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم(ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک مزید پڑھیں

راجہ عمر یونس

راجہ عمر یونس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار تعینات

اسلام آباد (لاہورنامہ)راجہ عمر یونس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار تعینات کردئیے گئے،گزشتہ روز یونیورسٹی کی سپریم باڈی(ایگزیکٹو کونسل)نے سلیکشن بورڈ کے فیصلے کی توثیق کرکے راجہ عمر یونس کی بحیثیت رجسٹرار تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹوکونسل مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا چین اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں کے ساتھ مفاہمت کی یا داشتوں پر دستخط

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چین کی جیانگسو یونیورسٹی اور لیسٹر یونیورسٹی برطانیہ کے ساتھ فیکلٹی ممبرز اور پی ایچ ڈی / ایم ایس سی سطح کے طلباء و طالبات کو سکالرشپس فراہم کرنے،اُن کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی:بی اے کے حل شدہ پرچے ٹیوٹرز کو موصول ہونے کی آخری تاریخ 20جون مقرر

اسلام آباد(لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری)پروگراموں کے سمسٹر ٹرمینل امتحانات (ایس ٹی ای)جاری ہیں، جوابی کاپیاں متعلقہ ٹیوٹر کو 20۔جون 2021ء تک موصول ہوجانی چاہئیں، بصورت دیگر طالب علم کو غیر حاضر مزید پڑھیں

نئے اوقات کار

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری

لاہور (لاہورنامہ)لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری، سکول صبح سات بجے لگے گے اور ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پنجاب مزید پڑھیں

گرمی کی شدت میں اضافہ

گرمی کی شدت میں اضافہ، 15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیل پر غور

لاہور(لاہورنامہ) حکومت کی جانب سے گرمی کی شدت میں اضافے اور سکولوں میں چھوٹے بچوں کی نکسیر پھوٹنے اور گرمی کی وجہ سے ان کا برا حال دیکھتے ہوئے ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا، چوہدری محمدسرو ر

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم نے یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ہے،یونیورسٹیز میں میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، یونیورسٹیز سینیٹ مزید پڑھیں

غیر ملکی طلباء کیلئے ظہرانہ

یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلباء کیلئے ظہرانہ،وائس چانسلر کی خصوصی شرکت،

لاہور (لاہورنامہ) عید الفطرکی مناسبت سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں غیر ملکی طلباء و طالبات کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سادہ اور پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی مزید پڑھیں