عملی صلاحیت

پنجاب فوڈ اتھارٹی افسران کی عملی صلاحیت اور استعداد کار بڑھانے کیلئے تھائی لینڈ میں پوسٹ ہارویسٹ ٹریننگ کیلئے 2افسران منتخب

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی افسران نے عملی صلاحیت اور استعداد کار بڑھانے پر عملی کام جاری رکھتے ہوئے پوسٹ ہارویسٹ ٹیکنالوجی میں جدید رجحانات کی ٹریننگ کے لیے 2افسران کو منتخب کر لیا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد مزید پڑھیں

شعبہ صحت

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت شعبہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں شعبہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا ۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کو ہسپتالوں کے دورے کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

انسداد ڈینگی

انسداد ڈینگی کیلئے اقدامات میں غفلت برداشت نہیں کرونگا ،جہاں کوتاہی ہوئی سخت ایکشن لیا جائے گا:عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں ڈینگی کے سدباب کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈینگی کے سدباب کے لئے متعلقہ محکموں او راداروں کو متحرک کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی

فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں ،چربی سے تیل نکالنے والا فیٹ رینڈرنگ یونٹ، نمکو اینڈ سویٹس فیکٹری اور مربہ یونٹ سیل

لاہور : ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں لاہور اور شیخوپورہ میں بڑی کاروائیاں ،چربی سے تیل نکالنے والا فیٹ رینڈرنگ یونٹ، نمکو اینڈ سویٹس فیکٹری اور مربہ یونٹ سیل کر دیا گیا ، مزید پڑھیں

گو ر نمنٹ ہسپتال کاہنہ کے عملہ کا مریضوں سے تضحیک آمیز رویہ ، دلبرداشتہ لوگ سراپا احتجاج

لاہور:گو ر نمنٹ ہسپتال کاہنہ کا عملہ مریضوں کے لئے وبال جان بن گیا ڈاکٹرز ، سیکیورٹی سٹاف و دیگر عملہ کی آنے والے مریضوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ سے دلبرداشتہ لوگ سراپا احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا

لاہور: وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر ناقص دودھ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری،ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ہفتہ وار کاروائیوں کی تعداد دگنی کر دی،مسلسل دوسرے روز بھی علی الصبح صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ مزید پڑھیں

پلاسٹک

احتیاط کریں، پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال جان لیوا ہوسکتا ہے

شہر میں کھانے پینے کے مراکز میں نان فوڈ گریڈ پلاسٹک ، پولی تھین ، مٹی اور سٹیل برتنوں کے ذریعے کھانے کی فروخت نہ رک سکی، متعلقہ اداروں کی ٹریننگ اور جرمانوں کے باوجود جس کا جہاں داؤ لگتا مزید پڑھیں

خطرہ

خبردار ہوشیار! لاہور پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا

لاہور پر سوائن فلو کا خطرہ پھر منڈلانے لگا، مختلف علاقوں میں ایچ ون این ون انفلوائنزا کے 10 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ مریضوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران شہر کے مختلف مزید پڑھیں

صحت

حکومت صحت کی سہولیات بہتر بنانے کےلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، مخدوم خسرو بختیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و شماریات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ حکومت صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے اور پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ سکیم بھی مزید پڑھیں