پنجاب فوڈ اتھارٹی

سپریم کورٹ کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فلٹریشن پلانٹس کے بعد بوتل واٹر کمپنیوں کی لیبارٹری رپورٹس جاری

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فلٹریشن پلانٹس کے بعد بوتل واٹر کمپنیوں کی لیبارٹری رپورٹس بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ پانی کے نتائج کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے مزید پڑھیں

بہتر غذا ئیں

’’بہتر غذا ئیں اپنائیں، خون کی کمی پر قابو پائیں‘‘

لاہور:”بہتر غذا ئیں اپنائیں، خون کی کمی پر قابو پائیں”۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ’’خون کی کمی کا علاج غذا کے ساتھ‘‘ کے عنوان پر غذائی ہدایات نامہ جاری کر دیا گیاہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین

صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال اورماں وبچہ ہسپتال شیخوپورہ کے اچانک دورے

لاہور: صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال اورماں وبچہ ہسپتال شیخوپورہ اچانک پہنچ گئیں۔دورہ کے موقع پرصوبائی وزیرصحت پنجاب کے ہمراہ صوبائی وزیرڈیزاسٹرمینجمنٹ میاں خالدمحمودبھی تھے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوشیخوپورہ ڈاکٹرسہیل خضراورسی اوشیخوپورہ ڈاکٹرمنیربھی ہسپتال میں موجودتھے۔ صوبائی وزیرصحت مزید پڑھیں

جو شخص ایک ساتھ 40 پش اپ لگالے وہ اس بیماری سے بچ جاتا ہے جس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں

کیمبرج :دنیا کی صف اول کے تعلیمی ادارے ہارورڈ یونیورسٹی نے کے محققین کا کہنا ہے کہ جو مرد ایک ساتھ 40 پش اپس لگاسکتے ہیں ان میںہارٹ اٹیک کے باعث موت کے امکانات 96 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

جناح ہسپتال شعبہ حادثات میںروزانہ 3ہزار کے لگ بھگ مریض آتے ہیں،ڈاکٹرعاصم حمید

لاہور:جناح ہسپتال لاہورکے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹرعاصم حمید نے کہا ہے کہ شعبہ حادثات میں 24گھنٹے کے دوران 3ہزار کے لگ بھگ مریض آتے ہیں، یہاں آنے والے ہر شخص کو بلا تفریق زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کی جارہی ہیں۔انہوں مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، متعدد آپریشنز ملتوی

کرا چی:کراچی سمیت سندھ بھر کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جمعرات کو دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث متعدد آپریشنز ملتوی کردیے ہیں اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ر ہا،تفصیلات کے مطا بق صوبے مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب زاہد اختر زمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے دریا خان کے ڈاکٹر طارق محمود کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست مزید پڑھیں

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا

کراچی: کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا، اورنگی ٹا ﺅ ن کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جناح ہسپتال کی انچارج شعبہ حادثات سیمی جمالی کے مطابق مزید پڑھیں

صحت کارڈ کااجراءکم آمدنی والے طبقے کا بنیادی حق ہے ،اس طرح کے دیگر منصوبے بھی شروع کرینگے‘مسرت چیمہ

لاہور:تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ چھانگا مانگا کی سیاست کی ہے اس لئے راناثنا اللہ کو بھی اسی طرح کے خواب آتے ہیں ، شہباز شریف پبلک مزید پڑھیں

مریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنایا جائے ‘ وزیر صحت کی ایم ایس صاحبان کو ہدایات

لاہور:صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے تمام ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کومریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔اس ضمن میں سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نے صوبائی وزیرصحت کوہسپتالوں کی ایم آرآئی اورسی ٹی سکین مشینوں مزید پڑھیں