پہاڑوں پر برف

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف ،رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد(لاہورنامہ) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا . مسلسل برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کیخلاف کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) خواجہ آصف کے خلاف دس ارب روپے ہرجانے کے کیس سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لیگی رہنما خواجہ آصف مزید پڑھیں

عمران خان

کرپشن زدہ پارٹیوں سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، حکومت اپنے 5 سال پورے کریگی،عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اتحادیوں کے ساتھ مل کر 5 سال پورے کرے گی، ان کرپشن زدہ پارٹیوں سے تو بالکل کوئی خطرہ نہیں. اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ضرور لے مزید پڑھیں

احسن اقبال

فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی چوری پکڑی جا چکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی چوری پکڑی جا چکی ہے،فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

فارن فنڈنگ کیس کو شفاف اور غیر جانبدار طریقے سے چلایا جائے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اسد عمر نے دیگر رہنمائوں کے ہمراہ الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کو شفاف اور غیر جانبدار طریقے سے چلایا جائے. کیس کے ملک کی سیاست مزید پڑھیں

بیرون ملک

بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر (آج)5 جنوری سے عمل درآمد ہوگا۔ سی اے اے نے ممانعت والے ملکوں کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سرحدی باڑ کے معاملے پر افغان طالبان سے بات چیت جاری ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ افغانستان کیلئے جوہم کر سکتے تھے کررہے ہیں،افغانستان میں ہم امن اور بہتری چاہتے مزید پڑھیں

شہباز گل

جھوٹے الزامات، گھٹیا سیاست سے نااہل لیگ کی تاریخ بھری پڑی ہے، شہباز گل

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات اور گھٹیا سیاست سے نااہل لیگ کی تاریخ بھری پڑی ہے. نمل کالج اور شوکت خانم ہسپتال کے خلاف بھی پراپیگنڈہ کیا گیا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

آئی ایم ایف سے کیا معاہدہ ہوا اس کا جواب دینے والا بھی کوئی نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت پارلیمان بند ہے، عوامی مفاد کی کوئی بات نہیں ہو رہی، عوام کی بات صرف اپوزیشن کرتی ہے. مزید پڑھیں

عمران خان

ملکی ترقی آئی ٹی کے فروغ اور صنعتوں کے فروغ سے وابستہ ہے، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم نے پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم کا اجرا خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کیا جائے. برآمدات بڑھائے بغیر ملک آگے نہیں مزید پڑھیں