غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے

صدر پاکستان کی غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل شہری آبادیوں اور صحت کی سہولیات کو بلاامتیاز نشانہ بنا رہا ہے۔ صدر مملکت نے غزہ میں مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں، انوار الحق کاکڑ

بیجنگ (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی کیلئے کاروبار دوست اور سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں

سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی چن پھنگ کی دعوت پر سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق نگران وزیراعظم اپنے مزید پڑھیں

سراج الحق

اسرائیلی جارحیت پر مسلم حکمران خاموش کیوں، دلیرانہ موقف اختیار کریں،سراج الحق

لاہور ( لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران ثابت کریں کہ وہ اسرائیل نہیں مسجد اقصی کے محافظ ہیں، امریکہ ، یورپی ممالک اسرائیلی جارحیت کی کھلم کھلا حمایت کررہے ہیں تو آپ مزید پڑھیں

معیشت کو ترقی

معیشت کو ترقی دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے ،مریم نواز

سانگھڑ ( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت تباہ کرنے والے چلے گئے، معیشت کو ترقی دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے، نوازشریف ہی پاکستان کی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

پاکستان کی سالمیت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے، انوار الحق کاکڑ

پشاور (لاہورنامہ)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے، ملک کی بہتری کیلئے ہمیں ذاتی مفادات کو پس پشت ڈالنا ہو گا، صوبہ خیبرپختونخوا کے مسائل کے مزید پڑھیں

پاک چین سیاحتی تبادلوں

پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال کے موقع پر دو دستاویزی فلموں کی رونمائی

اسلام آ با د(لاہورنامہ) موجودہ سال چین پاک سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔اتوار کے روز چا ئنہ میڈیا گرو پ کے مطا بق اس مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر مزید پڑھیں

پاکستان اور چین اسٹریٹجک تعلقات

پاکستان اور چین اسٹریٹجک تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچاتے رہیں گے، جلیل عباس

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے علاقائی ممالک کے ساتھ مسلسل روابط کا خواہاں ہے، پاکستان اور چین سدا بہار اسٹریٹجک تعلقات کو نئی بلندیوں مزید پڑھیں

پیشہ ور مہارت کے افراد, صدر علوی

برین ڈرین کو روکنے کیلئے پیشہ ور مہارت کے افراد کی ضرورت ہے، صدر علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں ڈاکٹروں ،نرسوں سمیت ہنر مند افراد کی ضروریات پوری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں برین ڈرین کو روکنے کے لئے موثر حکمت عملی کی مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی, غیر قانونی مقیم شہریوں

ایپکس کمیٹی کا غیر قانونی مقیم شہریوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (لاہورنامہ)ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو 31 اکتوبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ یکم نومبر 2023 سے وفاقی اور صوبائی قانون مزید پڑھیں