خطے میں پائیدار امن کے حامی

عمران خان خطے میں پائیدار امن کے حامی ہیں،تر جمان پنجاب حکومت

لاہور (لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ عمران خان خطے میں پائیدار امن کے حامی ہیں، مو جودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات کو مزید پڑھیں

مثالی اقدامات کی وجہ سے

پی ٹی آئی کی حکومت کے مثالی اقدامات کی وجہ سے ملکی معیشت میں بہتری آ رہی ہے

لاہور(لاہور نامہ )پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ اور پی پی 51 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حاجی یوسف نے ڈسکہ اور وزیرآباد کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف بھرپور مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کمی جبکہ فارمی انڈے13روپے درجن سستے

لاہور ( لاہور نامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے206روپے، زندہ برائلر مرغی7روپے کمی سے142روپے فی کلو، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت13روپے کی ریکارڈ کمی سے161روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔

قومی انعامی بانڈ

قومی انعامی بانڈ 7500 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ کو ہو گی

لاہور( لاہور نامہ)قومی انعامی بانڈ 7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ) کوہوگی ۔ 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کا ایک ، دوسرے انعام میں50 لاکھ روپے مزید پڑھیں

ثمن رائے

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ، ثمن رائے

لاہور (لاہور نامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء نوجوانوں کی تعلیم وتربیت کے لئے پرعزم ہے، نت نئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، پوری توجہ سے انکی صلاحیتوں کو نکھارا جا رہا ہے،اس سلسلے میں الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ سمیت دیگر ملزموں کو 23 جنوری کو فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب کر لیا

لاہور(لاہور نامہ) انسداد منشیات عدالت لاہور میں رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت انسداد منشیات عدالت لاہور ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم کرپشن کیسز میں نامزد ملزمان کے کسی دبائو میں نہیں آئینگے، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب رہی ہے ، مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

ٹرینوں کی روانگی

ٹرینوں کی روانگی میں گھنٹوں تاخیر سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان ریلوے کا ٹرین آپریشن گزشتہ روز بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار رہا ۔ لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی42 ڈائون قراقرم ایکسپریس تین گھنٹے ،لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی34 ڈائون پاک بزنس ایکسپریس چھ گھنٹے ، آج مزید پڑھیں

بادامی باغ کو بزنس سنٹر

بادامی باغ کو بزنس سنٹر بنانے کا حتمی فیصلہ، 24 ارب 97 کروڑ روپے کا تخمینہ

لاہور ( لاہورنامہ)بادامی باغ کو بزنس سنٹر بنانے کا حتمی تخمینہ فائنل کرلیا گیا، بادامی باغ اور لاری اڈے پر بزنس سنٹر بنانے کے لئے 24 ارب 97 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور اس سنٹر سے 55 مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین

اورنج لائن ٹرین کو 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنےپر لیسکو کا 9 کروڑ 72 لاکھ روپے کا بل

لاہور(لاہورنامہ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے اورنج لائن ٹرین کو صرف ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنے پر 9 کروڑ 72 لاکھ روپے کا بل جاری کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین کو دو جی مزید پڑھیں