انتخابات

حکومت نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ،مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں ‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو معاشی طور پر تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے مزید پڑھیں

تھیم پارک

وزیر صنعت و تجارت کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ،لاہور میں تھیم پارک کے قیام سے متعلق امور کا جائزہ

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہور میں سٹیٹ آف دی آرٹ تھیم پارک کے قیام کے امور اور مختلف تجاویز مزید پڑھیں

بڑے پارکوں

لاہور کے پانچ بڑے پارکوں میں معذور اور معمر شہریوں کیلئے ویل چیئرز کا انتظام

لاہور ( این این آئی) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کی جانب سے لاہور کے پانچ بڑے پارکوں میں معذور اور معمر شہریوں کیلئے ویل چیئرز کا انتظام کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ اے کی جانب مزید پڑھیں

چینی لڑکوں

ایف آئی اے نے چینی لڑکوں کا پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا

لاہور ( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے پاکستانی لڑکیوں سے چینی لڑکوں کی جعلی شادیوں کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے لاہور چیمبر آف کامرس سے کمپنیوں کے لیٹر ہیڈ مزید پڑھیں

فردوس باجی

فردوس باجی کے وزیر اعظم نے ایمنسٹی سکیم کی صورت میں علیمہ باجی اور جہانگیرترین کو این آر او دیا ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس باجی کے وزیر اعظم نے ایمنسٹی سکیم کی صورت میں علیمہ باجی اور جہانگیرترین کو این آر او دیا ہے،نا اہل مزید پڑھیں

اربوں کے

سابق ادوار میں اربوں کے قرضے لے کر عوام پر خرچ نہیں کیے گئے ، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں اربوں کے قرضے لے کر عوام پر خرچ نہیں کیے گئے ،تبدیلی کےلئے دن رات محنت کر رہے ہیں، حکومت عوام کو ان کا حق دینے مزید پڑھیں

پارلیمان

عمران خان نے پارلیمان میں آئی ایم ایف کو ملک بیچ دینے سے متعلق حقائق سے عوام کو آگاہ نہیں کیا‘چوہدری منظور

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظور نے کہاہے کہ عمران خان نے پارلیمان میں آئی ایم ایف کو ملک بیچ دینے سے متعلق حقائق سے عوام کو آگاہ نہیں کیا، عوامی حقوق سے مزید پڑھیں

چیئرمین

چیئرمین پی ایچ ای سی کی تعیناتی کے لئے تشکیل دی گئی سرچ کمیٹی ماہرین تعلیم اور اساتذہ پر مشتمل ہے

لاہور(این این آئی) وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ایچ ای سی کی تعیناتی کے لئے تشکیل دی گئی سرچ کمیٹی انتہائی قابل احترام ماہرین تعلیم اور اساتذہ پر مشتمل ہے۔ڈاکٹر عطاءالرحمان جیسے معتبر مزید پڑھیں

سہولتوں کی فراہمی

پی ٹی آئی کی حکومت وسائل کی ایک ایک پائی ایمانداری سے عوام کو سہولتوں کی فراہمی پر صرف کررہی ہے’میاں اسلم اقبال

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے شاد باغ اور چائنہ سکیم میں لگائے گئے رمضان بازاروں کا دورہ کیا۔ وہ رمضان بازاروں میں مختلف سٹالز پر گئے اور اشیاضروریہ کی قیمتوں،معیار اور دستیابی کا مزید پڑھیں