گھمبیر حالات

ملک کو درپیش گھمبیر حالات کیوجہ سے غیر معمولی فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں ‘ جمشید چیمہ

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش انتہائی گھمبیر حالات کی وجہ سے حکومت کو غیر معمولی فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان سچا اور کھرا مزید پڑھیں

سابق پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نیب میں پیش ، مکمل جواب جمع کروانے کےلئے مہلت مانگ لی

لاہور ( این این آئی) امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی فراڈ کیسز میں قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور میں پیش ہوئے جہاں ان سے مختلف سوالات کیے گئے تاہم انہوں نے مکمل جواب جمع کروانے مزید پڑھیں

رجسٹرڈ چور

رجسٹرڈ چور ملک آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے بعد بھی ڈھٹائی دکھا رہے ہیں ‘حسن مرتضیٰ

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ چور ملک آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے بعد بھی ڈھٹائی دکھا رہے ہیں ،نیازی کے چمچے دوسروں مزید پڑھیں

مقدمات

شہبازشریف وطن واپس آ کر بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کریں‘ شہزاد اکبر

لاہور (این این آئی )احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو آزادانہ طور پر مقدمات کی تحقیقات کررہا ہے اور کوئی اس کے معاملات میں مداخلت نہیں کررہا۔ ایک مزید پڑھیں

خرابیوں کو

حکومت 70برس کی خرابیوں کو ٹھیک کررہی ہے ، مشکل وقت عارضی ہے جو جلد ختم ہو جائیگا ‘عثمان بزدار

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت 70برس کی خرابیوں کو ٹھیک کررہی ہے ، مشکل وقت عارضی ہے جو جلد ختم ہو جائیگا ،ماضی کی حکومتوں کی طرح بلند و مزید پڑھیں

ٹیسٹ رپورٹس

شہباز شریف ٹیسٹ رپورٹس اور فالو اپس کے بعد جلد وطن واپس آئینگے‘ عطاءاللہ تارڑ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیرون ملک علاج معالجہ جاری ہے، ٹیسٹ رپورٹس اور فالو اپس کے بعد شہباز شریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ احتساب مزید پڑھیں

کانسٹیبل

خود کش حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل صدام حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں داتا دربار کے باہر خود کش حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل محمد صدام حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی جس میں کور کمانڈر لاہور مزید پڑھیں

ڈیل یا ڈھیل

شریف خاندان کو ڈیل یا ڈھیل کی ضرورت نہیں، موجودہ حکومت خود ایک ڈیل کی پیداوار ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو ڈیل یا ڈھیل کی ضرورت نہیں، موجودہ حکومت خود ایک ڈیل کی پیداوار ہے، پاکستان کی سیاست آج بھی مزید پڑھیں

دھماکے میں

دھماکے میں زخمی ہونےوالے پولیس اہلکارو ں کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سرجیکل ٹاور میں شفٹ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میو ہسپتال کے سرجیکل ٹاور میں شفٹ کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ زخمی اہلکاروں کی سکیورٹی کیلئے دوڈی ایس مزید پڑھیں

سٹریٹ فائرنگ

ڈولفن فورس کو سٹریٹ فائرنگ کا اختیار دینے کےخلاف کیس کی جلد سماعت کےلئے دائر متفرق درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈولفن فورس کو سٹریٹ فائرنگ کا اختیار دینے کے خلاف کیس کی جلد سماعت کےلئے دائر متفرق درخواست سماعت کےلئے منظور کر لی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مبین نے آصف محمود مزید پڑھیں