سبسڈی

اربوں روپے کی سبسڈی صرف مستحق افراد تک پہنچانے کےلئے موثر نظام لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میںجمع

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے مستحق افراد کو سہولیات کی بہتر فراہمی کے لیے سبسڈی کی بجائے متبادل پالیسی لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔قرارداد مزید پڑھیں

معیشت

میثاق معیشت وقت کاتقاضہ ،سیاسی جماعتوں کواس سلسلے میں کوششیں کرنی چاہئیں‘ شندانہ گلزار خان

لاہور( این این آئی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارتی امور شندانہ گلزارخان نے کہاہے کہ حکومت کو خراب قومی معیشت ورثے میں ملی ،میثاق معیشت وقت کاتقاضہ ہے اورتمام سیاسی جماعتوں کواس سلسلے میں کوششیں کرنی چاہئیں۔ سرکاری ٹی وی سے مزید پڑھیں

واضح

وزیراعظم عمرا ن خان کا واضح پیغا م ہے بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا‘ ندیم افضل چن

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان بدعنوان عناصر کو واضح طورپرپہلے ہی یہ پیغام دے چکے ہیں کہ بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ ایک انٹر ویو مزید پڑھیں

داتا دربار لاہور

داتا دربار لاہور کے باہر پولیس پر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید،رہنماوں کےمذ متی بیان

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دہشت گردی کر نیوالے بزدل ہیں،یہ عناصر اَمن ِپاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں، پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں

ملاوٹ مافیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا رمضان المبارک میںملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن

لاہو ر(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان المبارک میںملاوٹ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری کرتے ہوئے کولا ڈرنکس کے بعد مختلف برانڈز کے جعلی جوس تیار کرنے والی 5 فیکٹریاں پکڑ لیں مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں

ایل ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر شفاف عمل درآمد کے لئے تخمینہ جات کی پڑتال کا کام شروع

لاہور ( این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اربن پلاننگ)رانا ٹکا خان نے ہدایت کی ہے کہ محدود وسائل کے پیش نظر ترقیاتی کاموں کی ترجیحات کا تعین کیا جائے اور ایسے منصوبوں کو اولیت دی جائے مزید پڑھیں

انسانیت کا قتل

مقدس مہینہ میں بے گناہ انسانیت کا قتل کرنےوالوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ‘پاکستان علماءکونسل

لاہور ( این این آئی)دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے، داتا دربار کے باہر حملہ کرنے والے انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں ، پولیس کے جوانوں اور دیگر شہدا کو سلام پیش کرتے مزید پڑھیں

دورے منسوخ

وزیر اعلیٰ عثمان بزدر نے دھماکے کے بعد مختلف اضلاع کے دورے منسوخ کر دیئے

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدر نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد مختلف اضلاع کے دورے منسوخ کر دیئے ۔ بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

دھماکے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی

لاہور( این این آئی)داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ۔دھماکے کے فوری بعد حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو ایمر جنسی کے مزید پڑھیں

ہائی الرٹ

دھماکے کے بعد سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،داخلی ‘ خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،داخلی اور خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد مزید بڑھا دی گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت اہم سرکاری مزید پڑھیں