ممبر ڈے

پنجاب اسمبلی میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر سرکاری بل لانا آمریت کا ثبوت ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں مسلسل جمہوری اقتدار کی خلاف ورزی ہو رہی ہے ، پرائیویٹ ممبر ڈے پر سرکاری مزید پڑھیں

قیمتوں میں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کا نتیجہ ہے‘مسلم لیگ (ن)

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) لاہور نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ہوشربا اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمران عوام کو مہنگائی سے نجات نہیںدلا سکتے کیونکہ ان میں اس مزید پڑھیں

تعلیم کے نام

سابقہ حکومت نے تعلیم کے نام پر پنجاب کے عوام سے کھلواڑ کیا‘میاں خالد محمود

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ نواز لیگ کی سابقہ حکومت نے صوبے میں تعلیم کے نام پر پنجاب کے عوام سے گھناونا کھلواڑ کیا ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

آف شور کمپنیاں

آمدن سے زائد اثاثے ، عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13مئی تک توسیع

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے اور آف شور کمپنیوں کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع کرتے مزید پڑھیں

عالمی دن

یکم مئی :مزدوروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا، عام تعطیل ہو گی

لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یوم مئی بدھ کو منایا جارہا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے سیاسی جماعتوں اور مختلف اداروں و ٹریڈ یونینزکے زیر اہتمام ریلیوں، سیمینار اور واکس کا مزید پڑھیں

اپوزیشن تعصب

اپوزیشن تعصب کی عینک اتار کر دیکھے اسے آگے بڑھتا ہوا پاکستان نظر آجائےگا‘ مسرت چیمہ

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن تعصب کی عینک اتار کر دیکھے تو اسے آگے بڑھتا ہوا پاکستان نظر آجائے گا،کرپشن اور منی لانڈرنگ سابقہ حکمرانوں کےلئے آکسیجن مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو 100فیصد ریلیف دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں‘یاسمین راشد

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 2019-20کے سالانہ ترقیاتی بجٹ پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں صوبائی سیکرٹری کیپٹن (ر) ثاقب ظفر، سپیشل سیکرٹری مظفر سیال اور چیف مزید پڑھیں

شوگر ملز

رمضان شوگر ملز ،آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 مئی تک کیلئے ملتوی

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پولیس کی طرف سے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں

مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی بننے والی خواتین کو حلقے الاٹ کرنے کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور ( این این آئی) مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی بننے والی خواتین کو حلقے الاٹ کرنے کا ترمیمی بل پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا گیا ۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناءپرویز بٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

نیا بلدیاتی

حکومت جلد بازی میں نیا بلدیاتی بل لاکر اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مارنے جا رہی ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت جلد بازی میں نیا بلدیاتی بل لاکر اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مارنے جا رہی ہے، نو ماہ کی تبدیلی نے عوام مزید پڑھیں