پنجاب میں

پنجاب میں مزدوروں کے بنیادی حقوق دلوانے اور فلاح و بہبود کے اقدامات کو قومی و صوبائی سطح پر سراہا جا رہاہے’انصر مجید خان

لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصرمجید خان نے کہاہے کہ پنجاب میں مزدوروں کے بنیادی حقوق دلوانے اور فلاح و بہبود کے اقدامات کو قومی و صوبائی سطح پر سراہا جا رہاہے،لیبر پالیسی سمیت قوانین مزید پڑھیں

اپوزیشن کا شور

لوکل گورنمنٹ بل پراپوزیشن کا شورقبل ازوقت ہے‘ راجہ بشارت

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون وبلدیات راجہ بشارت نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل پر اپوزیشن کا شور قبل از وقت تھا، اپوزیشن کو بات کرنے اور ترامیم دینے کا موقع فراہم کیا جائے گا، بل کو آئین مزید پڑھیں

ای سی ایل میں

نیب نے عبدالعلیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی،خط وزارت داخلہ کو ارسال

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی، چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کو خط ارسال کر مزید پڑھیں

الحمراءمیں

الحمراءمیں ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور(این این آئی ) ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراءاطہر علی خان کی زیر صدارت اہم امور کا جائزہ لینے کےلئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں فنکاروں ،دستکاروں،سازندوں، گلوکاروں اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افراد کے کوائف جمع کرکے ڈائریکٹری ترتیب مزید پڑھیں

ناکامی تسلیم

عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کریں اور نئے انتخابات کی طرف جائیں ‘لیاقت بلوچ

لاہور(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ کابینہ میں وزراءکی آمد و رفت معمول کا کھیل ہوتاہے لیکن تحریک انصاف اور عمران خان کے حوالے سے اس پر مزید پڑھیں

معاشی چیلنجز

حکومت کو معاشی چیلنجز ورثے میں ملے‘ اعجازچوہدری

لاہور (این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ طاقت وار طبقے کا بے لاگ اور بلا تفریق احتساب ہو رہا ہے، وزیراعظم حالات مزید پڑھیں

دانشمندانہ

وزیر اعظم عمران خان کی دانشمندانہ قیادت کی وجہ سے ملک آگے بڑھ رہا ہے‘سعدیہ سہیل رانا

لاہور(این این آئی ) پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کی چیئرپرسن سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ملکی اداروں کو گروی رکھ کر قرض لیا تحریک انصاف کولولی لنگڑی معیشت مزید پڑھیں

سینئر رجسٹرارز

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاسینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔سینئر رجسٹرارز کی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی نئی پالیسی کی روشنی میں ترقیوں کے حوالے سے محکمہ صحت مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کی ملاقات

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے ملاقات کی ۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مزید پڑھیں