پراجیکٹ ٹیم

اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ ٹیم کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ ،ای چالان سسٹم شروع کرنے کیلئے تعاون کی درخواست

لاہور ( این این آئی) اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ ٹیم نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کادورہ کر کے چیف آپریٹنگ آفیسر اکبرناصرخان سے ای چالان سسٹم کے حوالے سے مشاورت کی ۔ اسلام آبادسیف سٹی حکام کی جانب سے مزید پڑھیں

صمصام بخاری کی

وزیر اطلاعات صمصام بخاری کی آئی جی پنجاب عارف نواز خان سے ملاقات ،دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

رمضان کا چاند

رمضان کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان، پہلا روزہ سات مئی بروز منگل ہوگا، محکمہ موسمیات

کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان کا چاند 30 شعبان یعنی 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے اور پہلا روزہ سات مئی بروز منگل ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا مزید پڑھیں

اپنی تقریر

عمران خان ہر بار اپنی تقریر میں عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی آواز ہوتی ہے ‘جواد احمد

لاہور(این این آئی )چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان ہر بار اپنی تقریر میں عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی آواز ہوتی ہے ،بجٹ میں تنخواہ دار مزید پڑھیں

ٹریفک حادثات

پنجاب بھرمیں955ٹریفک حادثات میں 05افراد جاں بحق1040زخمی ہوئے

ی لاہور(این این آئی) پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں955روڈ ٹریفک حادثات مےں 05افراد جاں بحق جبکہ 1040افراد شدےد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمےں منتقل کیا گیا۔456معمولی زخمی مزید پڑھیں

نیشنل بینک کے

احتساب عدالت نے نیشنل بینک کے وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کر دی

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت میں نیشنل بینک کے وائس پریزیڈنٹ عثمان سعید کے خلاف اربوں روپے کے غبن کیس کی سماعت عدالت نے ملزم عثمان سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کر دی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

زبان کا

عمران خان کی زبان کاباربارپھسلنا بڑا خطرناک اور جمہوری پارلیمانی نظام کے لیے رسک ہے

لاہور(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زبان بار بار پھسل رہی ہے ،وزارت عظمیٰ کے حلف میں خاتم النبیین ، امریکی حکام سے ٹیلی مزید پڑھیں

ہرشعبہ

خواتین کوزندگی کے ہرشعبہ میں مردوں کے برابرترقی کرنے کے مواقع مہیاکئے جانے چاہئیں‘ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور ( این این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آج یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ ٹیکنالوجی جوہرٹاون میں خواتین کی اہمیت پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر جسٹس عائشہ ملک ، فوزیہ وقارو دیگرفیکلٹی ممبران کے علاوہ مزید پڑھیں

آئین نو

پی ٹی آئی نے آئین نو سے ڈرنے اور طرز کہن پر اڑنے کی روایات کو توڑا ہے‘عثمان بزدار

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی 23سالہ پرامن اور باوقار سیاسی جدوجہد ملکی تاریخ میں مثال بن چکی ہے،عمران خان نے تحریک انصاف کو تبدیلی کا نقیب بنایا مزید پڑھیں