حکومت صوبہ

حکومت صوبہ بھر میں پہلی بار وسیع پیمانے پر جامع اور منظم طر یقہ سے رمضان بازاروں کا اجراءکریگی‘سعید الحسن شاہ

لاہور ( این این آئی)صوبا ئی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ ما صیام کے تقدس کو پامال نہ ہونے دیا جائے گا اس لئے حکومت صوبہ بھر میں پہلی بار وسیع پیمانے پر جامع مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کا سینئر صحافی جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

لاہور( این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے سینئر صحافی جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پردلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں

بیوی پر تشدد

بیوی پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے شوہر اور اسکادوست چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور( این این آئی )جوڈیشل مجسٹریٹ نے بیوی پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے شوہر اور اس کے دوست کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تھانہ کاہنہ پولیس نے اپنی بیوی اسما عزیز مزید پڑھیں

نواز شریف کی

نواز شریف کی رہائی سے ملکی حالات اور سیاست پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے‘حافظ اسعد عبید

لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) لاہور کے سینئر نائب صدر حافظ اسعد عبید نے نو از شریف کی رہائی اور میاں محمد شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر مسلم لیگ کے تمام عہدیداران و مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

سرکاری ہسپتالوں میں ایم ایس کی سیاسی تقرریوں کےخلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی سیاسی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا جبکہ عدالتی فیصلے تک ہسپتالوں مزید پڑھیں

بچت پالیسی کے

متروکہ وقف املاک بورڈ کے کنٹرولر آف اکاﺅنٹس کا انوکھا اقدام

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی اداروں میں بچت پالیسی کے برعکس متروکہ وقف املاک بورڈ کے کنٹرولر آف اکاﺅنٹس کا انوکھا اقدام، محکمہ میں کنٹریکٹ پر تعینات کنٹرولر آف اکاﺅنٹس نے فرانزک آڈٹ کے دوران مزید پڑھیں

افسران کی

19جوڈیشل افسران کی خدمات تین سال کی ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 9ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور10سول ججز /مجسٹریٹس کی خدمات تین سال کی ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کر دیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عطا مزید پڑھیں

امن مشن

اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سرانجام دینے کے خواہشمند 600پولیس ، ایف آئی اے افسران سے درخواستیں طلب

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سرانجام دینے کے خواہشمند 600پولیس ، ایف آئی اے افسران سے درخواستیں طلب کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق امن مشن میں خدمات سرانجام دینے کے مزید پڑھیں

کثیر المنزلہ

کثیر المنزلہ عمارتیں ایک ہفتے میں اپنے فائر ہائیڈرنٹس لگائیں ورنہ کارروائی ہوگی‘آمنہ عمران خان

لاہور ( این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کثیر المنزلہ عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات کے پیش نظر ان عمارتوں کی طرف سے ا پنے فائر ہائیڈرنٹس نصب کرنے کی مزید پڑھیں