ز رعی زمین

صوبہ بھر میں ز رعی زمین پر کسی بھی نوعیت کی ہاؤسنگ سکیم بنانے کی اجازت نہ ہو گی‘رفاقت علی گیلانی

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کسی بھی زرعی زمین پر آئندہ کسی بھی نوعیت کی ہاؤسنگ سکیم بنانے کی اجازت نہیں دے گی اورزمین کو اس کے اصل مزید پڑھیں

ریحام خان کی

ہمیں ریحام خان کی کتاب منظر عام پر لانے کیلئے مجبور نہ کیا جائے ‘حسن مرتضیٰ

لاہور:پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ہنیازی ٹولے کے پاس تسلیوں کے علاوہ کچھ نہیں، نیاز ی اور ان کے حواری عوام کو فریب دے رہے ہیں، اسد عمر اور شیخ مزید پڑھیں

پاکستان میں

پاکستان میں معاشی بے یقینی کی کیفیت ختم ہو چکی ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور :تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنما و سابق انچارج میڈ یا سیل ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے نقشہ پرریاست مدینہ کے بعد دوسری ریاست ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں مزید پڑھیں

چھٹی کے روز

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھٹی کے روز بھی موٹر وے پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھٹی کے روز بھی موٹر وے پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں سروس ایریاز کا معائنہ، 3 ریسٹورنٹس سیل، ایک کو جرمانہ کیا گیا ۔ ڈی جی مزید پڑھیں

اندرون وبیرون

اندرون وبیرون ممالک آنے جانے والی پروازوں کے منسوخ ،تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ بدستور جاری

لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث اندرون وبیرون ممالک آنے جانے والی پروازوں کے منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بھی میلان مزید پڑھیں

بے نامی کمپنیاں

عمران خان نے امریکا میں 3 بے نامی کمپنیاں بنائیں،عابد شیر علی

لاہور:مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں 3 بے نامی کمپنیاں بنائیں۔ علیمہ خان 60 ملین پاؤنڈز کی دعوے دار ہیں جسے ریگولرائز کیا گیا، عمران خان کے امریکا مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کے گردوں کی بیماری کے دعوے مسترد ، عوام کو گمراہ نہ کیا جائے‘ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نواز شریف کے گردوں کی بیماری کے دعوﺅں کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز 2 دن سے نواز شریف کے گردوں کی بیماری پر پروپیگنڈا کرتی رہی مزید پڑھیں

کوٹ لکھپت جیل

لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں کا اودھم، ٹرین روک لی

لاہور: مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات، کارکنان اجازت نہ ملنے پر جیل کے باہر مسافر ٹرین روک کر نعرے بازی کرتے رہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

بانیان پاکستان

یوم پاکستان پر بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور : یوم پاکستان پر بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن مزید پڑھیں

پاکستان کڈنی

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں تیسرا لیور ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ،لیور ڈونر اور مریض صحت یاب

لاہور: پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں تیسرا لیور ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ہوگیا ،لیور ڈونر اور مریض دونوں صحت یاب ہیں ۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ لیور ٹرانسپلانٹ آپریشن سرجن ڈاکٹر مزید پڑھیں