Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
خطیر رقم سے

محکمہ اوقاف خطیر رقم سے درباروں اور مساجد میں استعمال شدہ پانی کے ذخیرہ کے لئے ٹینکوں کا جال بچھائے گا ‘سید رفاقت علی گیلانی

لاہور: وز یر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون سید رفاقت علی گیلانی سے ان کے آفس میں ان کے حلقہ کے وفود نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ پانی کا ضیاع ہر حال میں روکنا وقت مزید پڑھیں

لیبر کالونی

حکومت نے صوبہ بھر میں لیبر کالونی کے قیام کے لیئے عملی اقدامات کا آغازکر دیا ہے‘حافظ عمار یاسر

لاہور: مزدورریاست کا اہم ستون ہیں،جن کے جان و مال کی حفا ظت حکومت کی اہم ذمہ داری ہے، وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ایک عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کر نا اور تمام سہولیات مزید پڑھیں

بچے کی پیدائش

والدین کوبچے کی پیدائش سے قبل ہی تھیلیسیمیاکی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کی آگاہی دیناہوگییاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکے اورلڑکی کیلئے تھیلیسیمیا کاٹیسٹ لازمی قراردینے کیلئے ایوان سے قانون پاس کروانے کیلئے ورکنگ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل مزید پڑھیں

عالمی بینک کی

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان آگے بڑھ رہا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور:تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور آنے والے سالوں میں اس کی معیشت مزید مضبوط ہو گی ، آبادی میں مزید پڑھیں

پیرا گون ہاﺅسنگ

پیرا گون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل میں سعد رفیق ،سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع

لاہور:احتساب عدالت نے پیرا گون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع کردی ۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے مزید پڑھیں

اہل خانہ کو

حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو نوازشریف سے جیل میں ملاقات سے روکنا آمرانہ اقدام ہے‘ شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو نوازشریف سے جیل میں ملاقات سے روکنا ایک آمرانہ اقدام ہے،گزشتہ جمعرات سے مزید پڑھیں

Motorway

یومِ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں موٹر وے مختلف مقامات سے بند رہے گی

اسلام آباد : 23 مارچ یومِ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے موٹر وے بعض مقامات سے بند کر دی گئی ۔ پیر کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موٹروے سے مزید پڑھیں

انسانی حقوق

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیر یںمزاری کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

لاہور:وفاقی وزیر انسانی حقوق شیر یںمزاری کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک استحقاق کے متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

محکمہ لائیو سٹاک

محکمہ لائیو سٹاک کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ لائیو سٹاک کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد امیر بھٹی نے محمد تیمور سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

سی ایس ایس

سی ایس ایس کے پرچے لیک ہونے کا انکشاف،4 ملزمان گرفتار

سی ایس ایس اور انسپکٹر سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے پرچے لیک ہونے کا انکشاف ہوا جس کے بعد ایف آئی اے نےکارروائی کرتے ہوئے4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ایس ایس اور ایف آئی اے میں انسپکٹر سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں