لکس سٹائل ایوارڈ

کچھ اداکاروں کولکس سٹائل ایوارڈ کےخلاف بولنے کے لیے پیسے دئیے گئے ہیں‘یاسر حسین

کراچی (این این آئی)نامورپاکستانی اداکاریاسر حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کے خلاف شور مچانے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے کچھ اداکاروں کو ایوارڈ کے خلاف بولنے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان میں گمنام لیکن ہالی ووڈ میں دھوم مچانے والے پاکستانی فنکار

کراچی (این این آئی)پاکستانی قوم بہت باصلاحیت ہے جو کسی بھی شعبے میں کسی ترقی یافتہ ملک سے پیچھے نہیں، چاہے وہ طب کا شعبہ ہو، فن کا شعبہ یا جدید ٹیکنالوجی کا پاکستانی ہر جگہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان میری بیٹی جیسی ہے، عشرت فاطمہ کی ماہرہ خان کیلئے نیک تمنائیں

کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی نیوزکاسٹرعشرت فاطمہ نے اداکارہ ماہرہ خان کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ہے۔خبریں پڑھنے کے منفرد انداز سے لوگوں کے دل موہ لینے والی پاکستانی سرکاری ٹی وی چینل کی نامور اورلیجنڈ نیوز کاسٹر عشرت مزید پڑھیں

صنم سعید

صنم سعید اسماء عزیز کی حمایت میں سامنے آگئیں

لاہور(این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ شوہر کی جانب سے اسماءپر کیے جانے والے بہیمانہ تشدد کے بعد سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

مجھے پاکستان

مجھے پاکستان چلے جانا چاہیئے جہاں میں زیادہ خوش رہوں گی،اداکارہ سونی رازدان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں اور سابق اداکارہ سونی راز دان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جانے کی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں مزید پڑھیں

لکس ایوارڈ

محسن عباس کے بعد دیگر شخصیات بھی لکس ایوارڈ نامزدگیوں سے ناخوش

پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے ’لکس ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان 31 مارچ کو کیا گیا تھا۔ اس سال کے ایونٹ میں کئی نئی کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے جن میں بیسٹ فلم ایکٹر مزید پڑھیں