ناکامیوں سے

ناکامیوں سے گھبرا جانیوالوں کیلئے کامیابیوں کا حصول ناممکن ہو جاتا ہے ‘اداکارہ صوفیہ احمد

لاہور ( این این آئی)خوبرو اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ میں اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اور بلاوجہ کسی کے نجی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انسان مزید پڑھیں

پاکستان سیٹیلائٹ

آل پاکستان سیٹیلائٹ کا انڈین چینلز کے بائیکاٹ کا اعلان،انڈین ڈی ٹی ایچ ڈش نذرآتش

لاہور(این این آئی) چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت نہیں دیں گے۔آل پاکستان سیٹلائٹ گڈز ایسوسی ایشن نے غیرقانونی انڈین ڈی ٹی ایچ ڈش اور سی لائن کے آلات رضاکارانہ مزید پڑھیں

شیردل

میکال ذوالفقارکی فلم ”شیردل“ نے ریلیزکے 5 دنوں میں 5 کروڑکمالیے

کراچی(این این آئی) یوم پاکستان کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم ”شیردل“ ریلیز کے 5 دنوں میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ نامورپاکستانی اداکارمیکال ذوالفقار اورارمینا خان کی پاک فضائیہ کے موضوع پرمبنی فلم ”شیردل“ مزید پڑھیں

فنکاروں نے

فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا، اداکارہ ریما

واہگہ( آن لائن )پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور فن کارہ ریما خان نے کہا ہے کہ فن کاروں نے ہمیشہ دکھی انسانیت کے لیے بڑھ چڑھ کرکام کیا ہے، مجھے پاکستان سے بہت پیار ملا،میرے فینز میرا سرمایہ ہیں، ان مزید پڑھیں

اداکار شان نے

اداکار شان نے اداکارہ ہانیہ عامر اورگلوکار عاصم اظہر کی دوستی پر تنقید کرتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(آن لائن) اداکار شان شاہد نے اداکارہ ہانیہ عامر اورگلوکار عاصم اظہر کی دوستی پر تنقید کرتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی۔اداکار شان ان دنوں سوشل میڈیا پر ضرورت سے زیادہ ہی سرگرم ہیں اور کسی بھی معاملے پر ٹوئٹ مزید پڑھیں

عائشہ عمر

عائشہ عمر نے ” تمغہ فخر“ ملنے پر تنقید کرنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ عائشہ عمر نے” تمغہ فخر“ ملنے پر تنقید کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر نے” تمغہ فخر“ ملنے پر سوشل میڈیا ”انسٹاگرام “ میں تصویریں شئیر کیں. مزید پڑھیں

عصرحاضرکے

علی ظفرعصرحاضرکے بہترین گلوکارقرار،سیپما کی جانب سے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا

لاہور: پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے مزید پڑھیں

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

ملتان میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے سماں باند ھ دیا

ملتان: ملتان میں جشن بہاراں کے حوالے سے میوزیکل پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اورامان اللہ سمیت دیگر گلوکاروں اور فنکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔قلعہ کہنہ قاسم باغ مزید پڑھیں