میری زندگی

میری زندگی میں یاسر کی آمد سے بہت زیادہ مثبت چیزیں ہوئیں‘اقراءعزیز

کراچی :اقرا عزیز تیزی سے ابھرنے والی پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے 2014 میں ٹیلیویژن ڈیبیو کیا تھا اور پھر ان کا سفر آگے بڑھتا چلا گیا جس کے دوران وہ مختلف ہٹ ڈراموں جیسے ”خاموشی“،”قربان“،”سنو چندا“ اور اب رانجھا مزید پڑھیں

مہوش حیات نے

مہوش حیات نے خود کو ملنے والے ” تمغہ امتیاز“ کی رونمائی کرادی

کراچی :اداکارہ مہوش حیات نے فن کی گراں قدر خدمت پر ملنے والے اعلیٰ سرکاری اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ کی رونمائی کرادی۔اداکارہ مہوش حیات کو یوم پاکستان کے موقع پر اپنے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان مزید پڑھیں

پاکستانی فلم

پاکستانی فلم ”لال کبوتر‘ کو ناقدین نے پاکستانی سنیما کا گیم چینجر قرار دیدیا

کراچی :پاکستانی فلم ’لال کبوتر‘ کو ناقدین نے پاکستانی سنیما کا گیم چینجر قرار دیا تو دوسری طرف انڈسٹری سے وابستہ ستاروں نے اسے نئے باب میں کہہ دیا۔سپر اسٹار ہمایوں سعید، عثمان خالد بٹ،علی رحمٰن اور بلال اشرف بھی مزید پڑھیں

ماہرہ اور بلال اشرف کی فلم ”سپر اسٹار “ میں دھماکے دار انٹری

کراچی: ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مزید پڑھیں

ہلال امتیاز

ہلال امتیازایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا، اداکارہ ریما

لاہور: فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ہلال امتیازایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔فلم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پر جہاں دنیا بھر مزید پڑھیں

ملی نغمہ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ گانے والی گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں

ڈھاکہ: ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے“ اور”جیوے جیوے پاکستان“ جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے گانے والی مقبول ترین گلوکارہ شہناز بیگم 67 سال کی عمر میں ڈھاکا میں انتقال کرگئیں. وزیراعظم سندھ سے 2 نوعمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس مزید پڑھیں

رومینٹک کردار

رومینٹک کردار پسند ہیں لیکن اپنے اوپر کسی مخصوص کردار کی چھاپ نہیں لگنے دینا چاہتا ‘ حسن سبحانی

لاہور:نامور اداکار حسن سبحانی نے کہا ہے کہ خود کوآج بھی فن کا ایک طالبعلم سمجھتا ہوں ،ہمیشہ اپنے سینئرز کا احترام اور ان سے سیکھنے کی کوشش کی ہے ، اپنے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں لگنے مزید پڑھیں

نوجوان ٹیلنٹ

رابی پیرزادہ ،عمران مہر نے نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کےلئے ٹیلنٹ ایجنسی اور پروڈکشن اسٹوڈیو بنا لیا

لاہور:معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ اور پروڈیوسر عمران مہر نے نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کےلئے لاہو رکے پوش علاقہ ڈیفنس میں ٹیلنٹ ایجنسی اور پروڈکشن اسٹوڈیو بنا لیا ۔ رابی پیرزادہ اور عمران مہر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

شوبز مصروفیات

شوبز مصروفیات کے باوجود کبھی بھی بچوں کی پرورش میں غفلت نہیں برتی ‘اداکارہ ثناء

لاہور:اداکارہ ثناءنے کہا ہے کہ مجھے اپنی فیملی سے بیحد پیار ہے اورمیری کوشش ہوتی ہے کہ انہیں ہر طرح سے سکون میسر آئے ،شوبز مصروفیات کے باوجود کبھی بھی بچوں کی پرورش میں غفلت نہیں برتی ۔ ایک انٹر مزید پڑھیں