رانگ نمبر ٹو

کامیڈی فلم’ ’رانگ نمبر ٹو“ کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا

کراچی: رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’رانگ نمبر‘ کی مقبولیت کے بعد فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ سال 2015ء میں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیڈی فلموں کو مزید پروان چڑھانے کے لیے مزاح سے مزید پڑھیں

شیر دل

پاکستانی فلم ”شیر دل‘ ‘رواں ماہ 22مارچ کو ریلیز ہو گی

اسلام آباد: پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی فلم” شیر دل“رواں ماہ 22مارچ کو ریلیز ہو گی۔فلم میں میکال ذوالفقار اور ارمینا خان مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ ٹریلر کے اجرا کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں مزید پڑھیں

کتاکشا

”کتاکشا“ ابو علیحہ کی دوسری فلم ہوگی، جس کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی

کراچی:فلم ساز ابو علیحہ کی آنے والی سسپنس ٹریولنگ فلم ”کتاکشا“ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا، جسے دیکھ کراندازہ ہوتا ہے کہ فلم تجسس سے بھرپور ہے۔ ’کتاکشا‘ کے جاری کیے گئے مختصر ٹریلر سے فلم کی مکمل کہانی مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں‘ آئمہ بیگ

لاہور: گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں ملی ہیں اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ،گلوکاری کی وجہ سے عزت ملی اور یہی میری پہلی ترجیح ہے ۔ مزید پڑھیں

میں کیسے اس مرد کے خلاف ہو سکتی ہوں جس کی خواہش پر عورت کو تخلیق کیا گیا، رابی پیرزادہ کا ٹویٹ

اسلام آباد: اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عورت مارچ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے مرد کے خلاف نہیں ساتھ کھڑی ہیں جو ان کے لئے ان کی چادر اور حیا ہیں۔ معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی مزید پڑھیں

عرفان کےساتھ

عرفان کےساتھ کرینہ کپورپہلی بار بطور ہیروئن کام کریں گی

ممبئی :بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کینسرکے علاج کے بعد امریکہ سے ہندوستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ عرفان خان مکمل صحتیاب ہوچکے ہیںاور دوبارہ بالی وڈ جوائن کرنے کیلَئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکار عرفان خان جلد مزید پڑھیں

ثانیہ ملہوترا

اچھے لوگوں کےساتھ کام کرنے کا موقع ملنا میری خوش قسمتی ہے ، عامر اور نواز کے ساتھ کام بہترین تجربہ رہا،ثانیہ ملہوترا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے کہا ہے کہ اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنا میری خوش قسمتی ہے ، عامر اور پھر نواز کے ساتھ کام کرنا ایک بہترین تجربہ رہا۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں