ہم پلہ

ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، پاکستان ٹیم سے میگا ایونٹ میں مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائےگا

برسٹل (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ منگل کو برسٹل گراﺅنڈ میں کھیلا جائیگا ، پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شام شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا چوتھا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے

فخر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

ساؤتھمپٹن(آئی این پی ) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا

لندن (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا جس مزید پڑھیں

عمدہ کارکردگی

حارث سہیل کا انگلینڈ کےخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار

لندن (این این آئی)پاکستان کے مڈل آرڈربیٹسمین حارث سہیل نے انگلینڈ کےخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نمبر ون سائیڈ ہے،اس کی بولنگ بھی اچھی ہے،پہلے میچ مزید پڑھیں

جرسی

ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

کابل(این این آئی) ورلڈکپ 2019 کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی جرسی کی رونمائی کردی۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعے افغان ٹیم کی ورلڈکپ 2019 میں پہنی جانے والی وردی کی تصاویر جاری کردی گئیں مزید پڑھیں

قومی ٹیموں

ہاکی ، سکواش اور باکسنگ میں قومی ٹیموں کا زوال ،وزارت بین الصوبائی رابطہ نے وجوہات تیار کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) ہاکی ، سکواش اور باکسنگ میں قومی ٹیموں کے زوال کے حوالے سے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے وجوہات تیار کرلیں ۔ جمعہ کو سینٹ میں بتایا گیا کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ وجوحات کی مزید پڑھیں