ٹاپ پوزیشن

خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کےلئے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیر کو مزید 2 وکٹیں درکار

ڈبلن (این این آئی)خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کےلئے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیر کو مزید 2 وکٹیں درکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی کامیاب ترین خواتین اسپنرز کی فہرست میں ثناءمیر اس مزید پڑھیں

فٹبال ٹیم

پاکستان کی فٹبال ٹیم برازیل میں ہونے والے نیمار جونیئر فائیو عالمی مقابلوں میں شرکت کرےگی

زیور خ (این این آئی)پاکستان کی فٹبال ٹیم برازیل میں ہونے والے نیمار جونیئر فائیو عالمی مقابلوں میں شرکت کرے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق فائنل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹیموں کو ٹرائی آﺅٹ مقابلوں میں حصہ لینا ہوگا،اس کیلئے کراچی، مزید پڑھیں

رواں سال

آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

سڈنی(این این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف نومبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور مزید پڑھیں

عمران فرحت

شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں‘عمران فرحت سابق کپتان کےخلاف پھٹ پڑے

لاہور ( این این آئی) ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے شاہد آفریدی کی سوانح عمری گیم؛ چینجر میں سینئرز کے حوالے سے کئی چشم کشا انکشافات کرنے والے سابق کپتان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی مزید پڑھیں

تمام ٹکٹس

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول میگا ایونٹ کےلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان اولڈ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے

ویسٹ انڈیز کے اوپنرز نے پاکستان کے فخر زمان اور امام الحق کا طویل پارٹنرشپ کا ریکارڈ توڑ دیا، نیا عالمی ریکارڈ قائم

ڈبلن(این این آئی) ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے طویل اوپننگ پارٹنرشپ کا پاکستان کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی، اوپننگ بلے مزید پڑھیں

گیم چینجر

شاہدآفریدی کی کتاب گیم چینجرپرپابندی کیلئے درخواست دائر

کراچی(این این آئی)حال ہی میں منظر عام پر آنے والی سابق اسٹار آل راﺅنڈرشاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجرنت نئے تنازعات کا باعث بن رہی ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہدآفریدی کی کتاب گیم چینجرپرپابندی لگانے سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

معاملات طے

بورڈ نے یونس خان کےساتھ معاملات طے نہ ہونے پر قومی انڈ ر19ٹیم کوچنگ کیلئے نئے امیدوار کی تلاش شروع کردی

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کے ساتھ معاملات طے نہ ہونے پر قومی انڈ ر19ٹیم کوچنگ کے لیے نئے امیدوار کی تلاش شروع کردی،سابق کپتان یونس خان نے سوشل میڈیا پر کوچنگ سے انکار کی تصدیق مزید پڑھیں

میچز دیکھنے

انضمام الحق عید الفطر کے بعد ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کےلئے انگلینڈ جائیں گے

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق عید الفطر کے بعد ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کےلئے انگلینڈ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ بیٹسمین کا انگلینڈ میں قیام دو ہفتے کا ہوگا۔ میڈیارپورٹ مزید پڑھیں

پہلی پوزیشن

انگلینڈ کی ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ، پاکستانی ٹیم کا چھٹا نمبر

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی سالانہ درجہ بندی کا اعلان کردیاہے،انگلینڈ کی ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ، پاکستانی ٹیم کا چھٹا نمبر ہے ۔ آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ کے مطابق مزید پڑھیں