وارم اپ

ورلڈکپ وارم اپ ،نیوزی لینڈ نے بھارت اور آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

اوول/ساؤتھمپٹن (آئی این پی )ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرادیا جبکہ دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدی ۔ ہفتہ کواوول میں مزید پڑھیں

افواہوں کو

سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم میں انتشار کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور مزید پڑھیں

حکمت عملی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ممکنہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار ،مسلح سیکورٹی اہلکار تعینات ہونگے

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کےلئے انگلینڈ نے ممکنہ سیکورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار کرلی ہے ، میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ کے دوران مسلح سیکورٹی افسران مزید پڑھیں

سلیکشن کمیٹی

قومی سلیکشن کمیٹی میں کس کھلاڑی کے نام پر گرما گرم بحث ہو گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی اور شاداب خان بھی شامل مزید پڑھیں

انگلینڈ روانہ

چیف سلیکٹر انضمام الحق آج انگلینڈ روانہ ہونگے

لاہور( آن لائن )چیف سلیکٹر انضمام الحق آج انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ دو مزید ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق کپتان 15 جون تک انگلینڈ میں قیام کریں گے اور چیف سلیکٹر نیٹ پریکٹس کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ

ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی چھٹی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی( آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انگلش ٹیم کی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی،پاکستان کی چھٹی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی ہے۔ آئی سی سی نے انگلینڈ اور پاکستان مزید پڑھیں

سوفیصد پرفارم

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں،محمد عامر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ۔ ورلڈ کپ اسکواڈ شمولیت پر مزید پڑھیں