واک اِن ویکسینیشن

پنجاب بھر میں 50سال عمر سے زائدافرادکی واک اِن ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیا

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب بھر میں 50سال عمر سے زائدافرادکی واک اِن ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیاہے۔لاہورسمیت صوبہ بھرکے ویکسینیشنسن سنٹرز پر شہریوں کی بڑی تعداد آنا شروع ہوگئی ہے۔ ویکسینیشن سنٹرزپر آنے والے شہری حکومت پنجاب اور محکمہ صحت کے انتظامات مزید پڑھیں

جاوید لطیف کی گرفتاری

جاوید لطیف کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری

لاہور( لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج ( جمعرات ) کے روز جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

تیسری لہر, بلاول بھٹوزرداری

کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے آئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پھیلا ئوپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی. بدقسمتی سے مزید پڑھیں

فصلوں, جمشید چیمہ

اس سال کسان کو فصلوں کے 2708ارب ملے جو کہ 2018سے 680 ارب زیادہ ہیں, جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ بلاول زرداری صرف وزیر اعظم عمران خان کے بغض میں مبتلا ہو کر زراعت کے شعبے بارے منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں، آپ اپنی مزید پڑھیں

سرخرو, شہباز شریف

اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر ہمیں سرخرو فرمایا اور سچائی کو عیاں کر دکھایا، شہباز شریف

لاہور ( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے عوام، پارٹی کارکنان اور رہنمائوں سے اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے جس نے ایک بار پھر ہمیں سرخرو فرمایا مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس

الحمدللہ!روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ایک ارب ڈالر سے زائد فنڈز موصول ہوچکے ہیں ، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ایک ارب ڈالر سے زائد فنڈز موصول ہوچکے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

کورونا وائرس

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ 2 دن کیلئے بند

اسلام آباد (لاہورنامہ) تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو 2 دن کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت میں بین الصوبائی مزید پڑھیں

مکمل لاک ڈاؤن

ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن لگا دینا چاہیے،شیری رحمان

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نائب صدر شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے کورونا کے اعداد مزید پڑھیں

آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ، صحت کا شعبہ متاثر ہو سکتا ہے

اسلام آباد (لاہورنامہ)آکسیجن پروڈیوسرز نے خبردار کیا ہے کہ ملک آکسیجن کی شدید قلت کی طرف جا رہا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو آکسیجن فراہمی جاری رہی تو صحت کا شعبہ متاثر ہو سکتا مزید پڑھیں

PEL فیکٹری, آگ بھڑک

لاہور میں PEL فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، دھواں کے بادل آسمان پر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور میں واقع والٹن روڈ پر PEL فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، دھواں کے بادلوں نے پورے آسمان پر اپنی لپیٹ میں لے لیا. امدادی کاروائیاں جاری ہیں، ریسکیو اور فارئر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی. تاحال مزید پڑھیں