عمران خان, مذہبی اور سیاسی جماعتیں

ملک میں مذہبی اور سیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں مذہبی اورسیاسی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں،یہ جماعتیں اسلام کو استعمال کرکے ملک کو نقصان پہنچا دیتی ہیں، بعض مغربی ممالک مسلم دنیا کی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات

شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر سے ملاقات

ابو ظہبی (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر اور بین الاقوامی ایکسپو 2020 کے کمشنر جنرل، شیخ نہان بن مبارک النہیان کے ساتھ ملاقات کی. جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری

معیشت کی بہتری کیلئے بہت سے منصوبے ہیں، بجٹ کی تیاری شروع کردی ، شوکت ترین

اسلام آباد (لاہورنامہ)نئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔ شوکت ترین نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے، بجٹ پر وزارت خزانہ سے مزید پڑھیں

ناموس رسالت

ناموس رسالت ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سمجھتی ہے کہ ناموس رسالت ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے،کوئی مسلمان اس پر کوئی مزید پڑھیں

ایس او پیز, اسد عمر

ایس او پیز پر عمل نہ کر کے ہم بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں، اسد عمر نے خبردار کردیا

اسلام آباد(لاہورنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے تشویشناک کیسز 4 ہزار 5 سے تجاوز کر گئے ہیں، ایس او پیز پر عمل نہ کر کے ہم بہت بڑی غلطی مزید پڑھیں

جائیدادیں نیلام

نیب کابڑا وار ، نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔ نیب مزید پڑھیں

رجسٹرار آفس

رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی، چیف جسٹس قاسم خان ریفری جج نامزد کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی درخواست مزید پڑھیں

شفا عطا کرے

اللہ تعالی ایسی شفا عطا کرے کہ پھر بیماری کا کوئی نشان باقی نہ رہے، نیلم منیر

کراچی (لاہورنامہ) معروف اداکارہ نیلم منیر نے دعائیہ پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ جسمانی یا ذہنی بیماری میں مبتلا ہر شخص کو اللہ تعالی ایسی شفا عطا کرے کہ پھر بیماری کا کوئی نشان باقی نہ رہے۔ انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

بات چیت, شیخ رشید

بات چیت چل پڑی، امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں میں بات چیت چل پڑی ہے، امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عوام کی جان ومال

عوام کی جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ناخوشگوار واقعہ کی غیر مزید پڑھیں