مسرت جمشید چیمہ

کرپشن کا کاروبار بند ہونے سے (ن) والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کاکاروبار بند ہونے سے مسلم لیگ (ن) والے ذہنی مریض بن گئے ہیں، لیگی کارندوں کا سرکاری افسران اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے مزید پڑھیں

بینکنگ کورٹ

جہانگیر ترین ،علی ترین کی بینکنگ کورٹ میں عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

لاہور( لاہورنامہ)بینکنگ جرائم کورٹ نے سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر تے ہوئے وکلاء کو عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔ مزید پڑھیں

روزے کی حالت

روزے کی حالت میں کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے،مومنہ مستحسن

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتادیا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی مزید پڑھیں

پوری لگن اور عزم

مستقل ہوینوالے افسران پوری لگن اور عزم سے عوام کی خدمت کریں گے، ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور(لاہورنامہ) ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122)نے سات افسران جن میں تین گریڈ 18 اور چار گریڈ 17 کے افسران کو سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات پر مستقل کر دیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021کی بدولت ان تمام افسران کو سروسز مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے اگلے 5-4 روز ے ٹھنڈے ٹھار ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (لاہورنامہ )محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز ے ٹھنڈے ٹھارہونے کی پیشنگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران دوران ملک کی بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور مزید پڑھیں

زائد بزرگ شہریوں

پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔70سال عمرسے زائدافراد کو سنگل ڈوزویکسین لگائی جارہی ہے۔ صوبہ بھرمیں ابھی تک ایک لاکھ چھتیس مزید پڑھیں

تحریک لبیک پرپابندی

وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پرپابندی کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پرپابندی کی سمری منظورکرلی۔ وفاقی کابینہ 24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے پابندی لگانے کی منظوری دے گی۔ سمری میں ہے کہ تحریک لبیک کی پْرتشدد کارروائیوں سے 2 پولیس اہلکار شہید مزید پڑھیں

فوجی فاؤنڈیشن

آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن میں 100بستر کے اسپتال اور نرسنگ اسکول کا افتتاح

ر اولپنڈی (لاہورنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز میں 100بستر کے ہسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیا۔ فوجی فائونڈیشن آمد پر ایم ڈی اور سی ای او وقار احمد ملک نے آرمی چیف کا مزید پڑھیں

کم آمدنی والے طلبہ

حکومت کا کم آمدنی والے طلبہ کیلئے رحمت اللعالمین ۖاسکالرشپ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (لاہورنامہ) حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کے طلبہ کیلئے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہر سال 5 ارب 50 کروڑ مزید پڑھیں