میاں کامران سیف

کامیاب جوان پروگرام سے کاروبار کیلئے 15ارب روپے کی تقسیم خوش آئندہے، میاں کامران سیف

لاہور(لاہورنامہ) وائس آف ٹریڈرز کے چیئرمین میاں کامران سیف نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت کاروبار کیلئے13ہزار افراد میں 15ارب روپے کی تقسیم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان کاروبار کیلئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل, دوسری خوراک

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 4 ہفتے بعد لگوائی جاسکتی ہے ، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم از کم وقت پورا ہونے کے بعد لگوائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری, نگر

گلگت بلتستان کے حلقہ 04 نگر 01 کے انتخابی نتائج نا منطور، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے حلقہ 04 نگر 01 کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔ بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ پی ٹی آئی نے نگر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف بدترین مزید پڑھیں

فواد چوہدری

لیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے، ٹیکنالوجی کے حوالے سے تمام کام مکمل ہے، حکومت اور اپوزیشن کے مابین اتفاق رائے ہو گیا مزید پڑھیں

گھریلو تشدد بل

گھریلو تشدد بل سیمینارکا انعقاد، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی شرکت

لاہور(لاہورنامہ) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور کے حضرت سید شاہ جلال ریسرچ سینٹر میں ”گھریلو تشدد بل سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (لاہورنامہ) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی شادی کی تقریبات سے گلوکارہ اور ان کے منگیترکی تصاویر سوشل میڈیا پرزیرگردش ہیں۔ شادی کی تقریبات ہفتہ بھر سے جاری ہیں۔ کومل بیگ کی شادی بلاگر سلیم اے مزید پڑھیں

پرنس چارمنگ

ماہرہ خان کی فلم ’پرنس چارمنگ‘ کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

کراچی(لاہورنامہ )ماہرہ خان اور زاہد احمد کی مختصر دورانیے کی فلم پرنس چارمنگ یوٹیوب پرریلیز ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی چھاگئی۔شہریار منور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اب تک یوٹیوب پر دو لاکھ زائد مرتبہ دیکھی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے ووٹ ڈالا

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے مشین سے ووٹ ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان برقرا رکھنے کے انتظامات پر غور

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پاک فوج مشکل وقت میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے. پنجاب میں 2کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے،پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران 5لاکھ 55ہزار افراد کو مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں دوسری مکینیکل تھروم بیکٹومی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) فالج کی بیماری کی وجوہات،علامات اور علاج معالجے کے حوالے سے جدید میڈیکل سائنس نے خاطرخواہ ترقی کر کے اسے آسان بنا دیا ہے اور اب اینجیو گرافی کے ذریعے خون کی رگوں سے لوتھڑے نکال کر مریض مزید پڑھیں